Kasa E Dill by Sundus Jabeen

Posted on

Kasa E Dill by Sundus Jabeen complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Kasa E Dill by Sundus Jabeen Complete Urdu Novel

کیا تمہارے ساتھ ظلم نہیں ہے کہ تمہیں جانتے بوجھتے ایک ایس شخص سے وابستہ کردیا گیا ہے جسے تمہارے وجود میں، تمہاری ذات میں کوئی دلچسپی ہی نہیں ہے، آج سے ٹھیک دس دن بعد میری نیویارک کی فلائٹ ہےاور اس کے بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ میں واپس آؤں، ہوسکتا ہے میں واپس آؤں، ہوسکتا ہے میں واپس ہی نہ آؤں۔” کتنے آرام سے وہ اسکی ذات کے بخئیے ادھیڑ گیا تھا۔

“تو آپ نے انکار کیوں نہیں کردیا ؟” وہ ساری شرم بلائے طاق رکھ کے بول، وہ ایک لمحے چونکا۔ “کیا تھا مگر یہ رشتے انسان کوبہت بری زنجیر کرلیتے ہیں ۔” ایاز نے بہت سکون سے کہا تھا۔ تم چینج کرلو، میری طرف سے بےفکر ہوجاؤ، میں تمہیں قطعاً ہاتھ نہیں لگاؤں گا اس لیے نہیں کہ میں اپنی سطح سے نیچے آنا پسند نہیں کرتا بلکہ اس لیے بھی جب تمہیں اپنے نام سے بسانا ہی نہیں تو میں تمہیں پامال نہیں کرسکتا۔” وہ سکون سے کہہ کر ایک طرف داراز ہوگیا۔ وہ حیا سے کٹ سی گئی تھی

، وہ خاموشی سے اٹھی اور ڈریسنگ کی سمت آکر سب کچھ اتاںنے لگی، کزنز اور دوستوں کی شوخیاں اور شرارتیں یاد آئیں تو لب پر ایک افسردہ سی مسکراہٹ آگئی، اس نے آئینے سے بیڈ پر دراز ایاز احمر کو دیکھا اور پھر اسکی انلارج تصویر کو، دونوں میں بلکل فرق نظر نہیں آتا تھا، مغرور ، بے حس او سفاک مگر منصف مزاج ، اسے کوئی دکھ نہیں تھا بلکہ وہ اس شخص کی شکر گزار تھی جس نے کم ازکم اس نے سچ بولا تھا۔ اس نے کم از کم منافقت نہیں کی تھی ۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Kasa E Dill’ by Sundus Jabeen: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Kasa E Dill by Sundus Jabeen in Pdf

Kasa E Dill by Sundus Jabeen

Kasa E Dill by Sundus Jabeen In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment