Ke Ab Kuj Adai Mein Karun By Komal Ahmad

Posted on

Ke Ab Kuj Adai Mein Karun By Komal Ahmad complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

گنگناتے ہوئے چائے بنا کر مڑی جب دروازے میں ایستا زوار کو دیکھ کر زینیا کے کی مسکراہٹ غائب ہو گئی۔ اسکا اوپر کا سانس اوپر رہ گیا اور نچے کا نچے رہ گیا۔۔۔۔۔۔ ” جب زوار نے پو چھا۔۔

“ٹیسٹ تیار ہو گیا تمہارا ۔؟؟ زینیا کے ہاتھ سے چائے کامگ چھلک کر زمین بوس ہو گیا۔۔مگر وہ اسے اگنور کر کے جان بوجھ کر بن کر پوچھنے لگا۔ بولو وہ وہیں جما تھا دونوں ہاتھ دروازے کے فریم سے ٹکاے ٹانگیں فرصت سے باندھی تھی۔

وہ سر سر سر سر سر سر سر “زینیا کا دل رکنے لگا۔۔ اور جان فنا ہونے لگی جب وہ دو قدم چلتا کچن میں آیا۔۔ وہ پیچھے سلیب کے ساتھ لگ گئی۔۔ آہ۔۔ اور کراہی۔۔۔ ” بولو، بول کیوں نہیں رہی کیا

” سی ڈی ” اٹک گئی تمہاری ؟ زوار کالہجہ سادہ تھا مگر زمینیا کو وہ موت کا فرشتہ لگا۔۔ وہ اس سے بچنے کے چکر میں دو قدم پیچھے جانا چاہتی تھی مگر پیچھے جگہ نہیں تھی۔۔ زوار نے مسکراہٹ بمشکل دبائی اور دوزنانوں زمین پر بیٹھتے افسوس سے کہنے لگا۔۔

” اوہ ہو ۔۔ زینی تمہارا تو پاوں جل گیا۔۔ ” “سر، ” زینیا نے لمبی سانس لیتے پیر پر دوسرا پیر رکھ لیا۔ زوار نے دانتوں سے زبان کاٹ کر قہقہہ روکا۔۔ چچ چچ۔۔۔” وہ کھڑا ہو کر فریج سے برف نکالنے لگا۔۔

“لاؤلگا دوں۔۔۔” مم مم مم میں لگا۔۔۔۔ لوں گی۔۔ “اوہ سختی سے اپنے ہی پیر سے اپنا دوسرا جلا پیر کچلنے لگی۔۔ صبح چچی کو پتہ چلا تم یوں چوری چھپے فریج سے دودھ چوری کر کے چائے بنارہی تھی تو جانتی ہو کیا ہو گا۔۔؟”

زمینیا کے آنسو نکل گئے۔۔ اور پیر ہٹا دیا۔۔ اور وہ اسکے پیر پر آئیسنگ کرنے لگا۔۔پھراسےچھوڑ کا ہاتھ دھوئے۔۔ میں جاؤں سر ۔۔؟” وہ منمنائی

۔۔”اب نہیں لوں گی۔۔” وہ بمشکل بول پائی۔۔ ہاں جاؤ۔ “زوار نے کہا وہ ایسے بھاگی جیسے جیل سے قیدی بھاگتا ہے۔۔ اور سٹور روم جا کر سختی سے اپنے زمینی بستر پر سکڑ گئی۔۔ وہ زوار کو جانتی تھی، اب وہ کیا کرے گا۔۔۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Ke Ab Kuj Adai Mein Karun’ By Komal Ahmad: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Ke Ab Kuj Adai Mein Karun By Komal Ahmad in Pdf

Ke Ab Kuj Adai Mein Karun By Komal Ahmad

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment