khan Baba ki Gull Nain by Nabila Aziz

Posted on

khan Baba ki Gull Nain by Nabila Aziz complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“کیا ہوا ہے؟” اس سے مگر نپے تلے الفاظ میں پوچھ رہا تھا۔ کچھ نہیں صاحب وہ بس بخار ہو گیا تھا۔ گل نین کا جسم ہلکے ہلکے لرز رہاتھا اور ٹانگیں بھی کانپ رہی تھی اس کے وجود میں زرا بھی سکت نہیں تھی لیکن وہ پھر بھی اپنے قدموں پہ کھڑی تھی

کمال بہادری تھی اس کی۔ ” ” صاحب آپ تھکے ہوئے آئے ہیں، میری فکر نہ کریں، جاکر آرام کریں۔ ” گل نین نے اپنے بے ربط الفاظ کو بمشکل یکجا کیا تھا۔ گل نین ! صاف صاف بتاؤ بات کیا ہے؟ بختاور نے کچھ کہا ہے ؟ “نہیں صاحب بختاور بی بی تو بہت اچھی ہیں۔۔

گل نین کا لہجہ ہنوز بھرایا ہوا تھا تو پھر لائبہ نے کچھ کہا ہے ؟” نہیں صاحب کسی نے کچھ نہیں کہا۔ اس نے کہتے ہوئے سر جھکا لیا تھا اسے اپنے زخموں کی طرح اپنی آنکھوں کے رسنے کا بھی ڈر تھا اس لیے پلکوں کے ساتھ ساتھ سر بھی جھکا لیا تھا۔

” تم نے کل میر نمبر پر فون کیا تھا لیکن کال ڈراپ ہوگئی تھی۔ اور سیٹینگ کی وجہ سے میں تمہیں کال بیک نہیں کرسکا کیا بات تھی ؟ کیوں فون کیا تھا؟ حیشم کو بات کرتے کرتے کل والی فون کال یاد آگئی تھی ۔

آپ نے کل کال نہیں کی تھی تو آج حال پوچھنے کا کیا فائدہ؟”۔ گل نین کی کنوراسی آنکھیں چھلک پڑی تھی۔ کیوں ؟ کیا ہوا ہے تمہیں ؟” حیشم خان بری طرح چونک گیا تھا۔ کچھ نہیں ہوا صاحب کچھ بھی تو نہیں ہوا، کسی غریب کے ساتھ کچھ ہوجائے تو سمجھو کچھ نہیں ہوا ۔ ہوا۔

” اس کی آواز میں عجیب کرچیوں کی سی ٹوٹ پھوٹ سنائی دے رہی تھی اور لہجے میں ملے زہر کی آمیزش تھی اس کے الفاظ میں کچھ چبھ رہا تھا۔ مجھ سے کچھ چھپا رہی ہو گل نین بتاؤ کیا ہوا ..

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘khan Baba ki Gull Nain’ by Nabila Aziz: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

khan Baba ki Gull Nain by Nabila Aziz in Pdf

khan Baba ki Gull Nain by Nabila Aziz

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment