Kinar E Khwab Jo By Farah Bukhari Complete Free Download in PDF

Posted on

Kinar E Khwab Jo By Farah Bukhari complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

ایک معمولی لڑکی آج اس سے جیت گئی تھی۔ سوار نے بھر پور اعتماد سے پہلی مرتبہ میں ہی اسے رد کر دیا تھا۔آخر ایسا کیا ہے اس معمولی بے حیثیت لڑکی میں کہ سوار کچھ اور سوچنے کے لائق ہی نہیں رہا۔ میری خوبصورتی ، جوانی دولت، محبت کیا سب کچھ اتنا بے وقعت تھا کہ بنا سوچے اور وقت لئے ۔۔ صرف انکار۔۔۔ ثمامہ کا اسٹرنگ پر دباؤ اور دماغ پر پریشر بڑھتا ہی جارہا تھا۔ اندر ایک الاؤ جل اٹھا تھا ، جس میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ایندھن تیز اور تیز ہوتا جارہا تھا۔عافیت رہی کہ اس تیز رفتاری کے باوجود وہ خیریت سے اپنے گھر تک پہنچ گئی۔ لیکن دھواں بھرے دماغ کے ساتھ پوری رات کمرے میں چکر کاٹتی رہی۔ کمرے کی لائٹ صبح تک آن رہی ، مٹھیاں غصے سے بھینچتے وہ اپنے کھولتے دماغ پر صبح کہیں جاکر قابو پاسکی وہ بھی اس لئے کیونکہ حل نظر آنا شروع ہو گئے تھے حتی کہ اسے لگا کنعان کو ترجیح دینے کی وجہ تک بھی وہ پہنچ چکی ہے۔ اور اب سوار اسکا ہوتا ہے یا نہیں ، پر وہ اسے اس دوشیزہ کا بھی ہرگز ہونے نہیں دے گی۔ جس کو حاصل کرنے کی چاہ میں تم نے ایک بیوہ اور بچے کی ماں کو ٹھکرادیا۔۔۔کشش تو اب کنعان کو بھی کھونی پڑے گی سوار ۔۔۔ پھر دیکھتی ہوں کسی ظرف سے قبول کرتے ہو اس نام کی دوشیزہ وہ۔وہ چینج کرکے سادگی سے تیار ہوتی باہر آئی۔ناشتہ کرکے امی کو ہوٹل کے ضروری کام کا کہہ کر گاڑی کی چابی اٹھاتے باہر نکل آئی۔ آج اتوار کا دن تھا۔ اسے آج ہی ایک بہت اہم کام انجام دینا تھا۔ گاڑی میں بیٹھ کر اس نے جس سمت کا رخ کیا تھافی الوقت وہیں پر اس کے سارے مسئلوں کا حل تھا۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Soghat E Ishq’ by J.Nikhat: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Kinar E Khwab Jo By Farah Bukhari Complete Free Download in PDF

Kinar E Khwab Jo By Farah Bukhari Complete Free Download in PDF

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment