Kisi Aur k Hun Filhal Novel by Suharia Awais

Posted on

Kisi Aur k Hun Filhal Novel by Suharia Awais pdf is available here. Suharia Awais is a social media writer. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words. She writes Urdu novels based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic novels, family system-based novels, kidnapping-based novels, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

The platform of the Novel Galaxy brought a golden opportunity for all writers who want to get recognition worldwide by their writers. So if you’re going to get your work published contact us.

Kisi Aur k Hun Filhal Novel by Suharia Awais presents our society’s issues. you can download this novel pdf easily with just one click.

Novel name: Kisi Aur k Hun Filhal Novel by Suharia Awais

Writer name: Suharia Awais

Category: Romantic novel

Novel status: complete

تھوڑی دیر بعد دروازہ ان لاک ہونے کی آواز پر وہ سیدھی ہو کر بیٹھی،، روحان اندر داخل ہوا،، وہ ابھی تک یہ امید کر رہی تھی کہ شاید وہ اسے بخش دے گا،، وہ اپنی ایک آخری فریاد،، ایک آخری التجاء کرنے کے لیے اس کے قدموں میں گر گئ،، وہ اس کے پیر پکڑ کر اس سے درخواستیں کرنے لگی کہ وہ اسے بخش دے،، اسے چھوڑ دے،، اسے جانے دے،، یوں بھی جو لوگ الله کہ ہاں سجدوں سے انکار کرتے ہیں،، اس کے احکامات کا مذاق بناتے ہیں وہ پھر ساری دُنیا کے سامنے مذاق بن جاتے ہیں،، اور ساری دُنیا کے سامنے بھی نہیں تو کم سے کم ایسے لوگوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی ،،، وہ بالکل فالتو اور سستے ہو جاتے ہیں،، “چھوڑو میرے پیر،، اور دفع ہوکے یہ برائیڈل ڈریس پہن کر آؤ،” روحان نے ایک ہاتھ سے اس کا بازو پکڑ کر اس کے ہاتھ اپنے پیروں سے ہٹائے اور حقارت سے خود سے الگ کر کے دور پھینکا اور ساتھ ہی دوسرے ہاتھ میں موجود ڈریس اس کے سامنے پھینکا اور غصے سے پھنکارتا ہوا باہر چلا گیا،، اس بار اس نے ڈور لاک نہیں کیا۔ ×××××××× جب وہ واپس روم آیا تو وہ اس کی ہر ہدایت پر عمل کیے ،، وہاں صوفے پر بیٹھی،، اپنے ہاتھوں میں چہرہ گرائے اپنی بری قسمت کو رو رہی تھی،، اس کے ڈریس کا دوپٹہ ویسے ہی نیچے زمین پر دھرا تھا،، شاید میں پہلی مرتبہ اس نے فل سلیوز والا ڈریس پہنا تھا،، ورنہ اس لبرل لڑکی کی واڈروب میں کوئی ڈریس ، کوئی ٹاپ یا کوئی ٹی شرٹ ایسی نہیں تھی کہ جس کی سلیوز فل ہوں،، روحان نے دوپٹہ یوں نیچے پڑا دیکھ کر اس کی طرف زور سے پھینکا،، وہ بھاری کام والا دوپٹہ تھا،، اور جس طرح اس نے پھینکا تھا وہ اس کے چہرے کے آگے موجود ہاتھوں پر زور سے لگا اور ہاتھ پر ہلکی سی دو خراشیں آگئیں،، نایاب نے سٹپٹا کر چہرے سے ہاتھ ہٹا کر دیکھا تو وہ ظالم سامنے کھڑا،، اپنی قہر زدہ نظریں اس پر ہی گاڑھے ہوئے تھا،،، وہ اس کے غصیلے چہرے پر اپنے لیے آیا حکم سمجھتے ہوئے وہ دوپٹہ پہن کر اپنی جگہ سے کھڑی ہوئی،، اس کے لیے اس قدر مکمل اور با حیا لباس کسی گالی سے کم نہیں تھا،، وہ اسے اپنی تضحیک و تحقیقر سمجھ رہی تھی،، روحان اس کے قریب آیا اور اس کی کلائی وحشیانہ انداز میں پکڑ کر باہر آیا جہاں نکاح خواں اور اس کے چند دوست بطور گواہ موجود تھے،،

Kisi Aur k Hun Filhal Novel by Suharia Awais pdf is here

Kisi Aur k Hun Filhal Novel by Suharia Awais

Download here

Or

Download from google docs 

تمام سوشل میڈیا رائیٹرز کو ” ناول گلیکسی” کی ٹیم خوش آمدید کہتی ہے  ۔

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیئے اپنا مواد اس ای میل پر بھیجیں۔

Novelgalaxy27@gmail.com

You might also like these NOVELS

Leave a Comment