Kitab-e-Mohabbat Novel by Amna Mehmood

Posted on

Amna Mehmood is a social media writer. She wrote novels on many social topics like Vani base, age difference, friendship base, and a romantic story.  Kitab-e-Mohabbat Novel by Amna Mehmood presents our society’s issues. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words.

The platform of novelgalaxy brought a golden opportunity for all writers who want to get recognition worldwide by their writers. So if you’re going to get your work published contact us.

Kitab-e-Mohabbat Novel by Amna Mehmood presents our society’s issues. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into their words.

here we post Kitab-e-Mohabbat Novel by Amna Mehmood. if you want to read then click here to download this novel 👇

Novel name: Kitab-e-Mohabbat Novel by Amna Mehmood

Writer name: Amna Mehmood

Category: Romantic novel

Novel status: complete

sneak pic

اس وقت جہاں آرا بیگم کے کمرے میں بلا کی خاموشی تھی. عنزہ اور بُوا صوفے پر جہاں آرا بیگم کے سامنے کسی مجرم کی طرح بیٹھیں تھیں. یہ سارا زیور، سلامی کے پیسے اور گفٹس ___ ان تمام چیزوں پر تمہارا کوئی حق نہیں ہے. اس لیے یہ تمام چیزیں میں اپنے پاس رکھ رہی ہوں. اپنی حیثیت بھولنے کی کبھی غلطی مت کرنا ورنہ بہت پچھتاؤ گی. تمہارے حق میں یہی بہتر ہو گا کہ تم میرے تمام احکامات کو من و عن قبول کرو. اور ہاں ایک بات اور ___ تراب سے تمہارا رشتہ صرف کاغذ تک ہے اسے حقیقت سمجھنے کی کبھی غلطی مت کرنا کیونکہ حقیقت کا اس رشتے سے کچھ لینا دینا نہیں. اس نے صرف میرے کہنے پر تم سے نکاح کیا ہے ورنہ وہ تم جیسی لڑکیوں کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا. ویسے تو تمہیں تراب کے رویے سے اس بات کا بخوبی اندازہ ہو گیا ہو گا. تم کافی عقل مند ہو. نکاح سے لے کر اس وقت تک اُس نے ایک دفعہ بھی تمہاری طرف نہیں دیکھا. ساتھ ساتھ جہاں آرا بیگم نے اپنی انگلی میں ہیرے کی انگوٹھی کو گھمایا. جہاں آرا بیگم کی باتیں بوا کو سخت ناگوار گزر رہیں تھیں جبکہ عنزہ کا چہرہ بلکل نارمل تھا. اب تم دونوں جا سکتی ہو اور ہاں آئندہ میرے برابر بیٹھنے کی غلطی مت کرنا. آج پہلی بار تم لوگوں نے ایسا کیا ہے اس لیے میں معاف کرتی ہوں. آخر آج میرے اکلوتے بیٹے کا نکاح تھا اور میں اس کے لیے بہت خوش ہوں ___ کمرے میں داخل ہوتے ہوئے تراب نے یہ الفاظ بخوبی سنے اور جہاں آرا بیگم نے اسے ہی دیکھ کر ایسا کہا

Kitab-e-Mohabbat Novel by Amna Mehmood pdf is here

Kitab-e-Mohabbat Novel by Amna Mehmood

Download here

Or

Download from google docs 

A list of Amna Mehmood’s other novels is here

تمام سوشل میڈیا رائیٹرز کو “ ناول گلیکسی” کی ٹیم خوش آمدید کہتی ہے  ۔

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیئے اپنا مواد اس ای میل پر بھیجیں۔

Novelgalaxy27@gmail.com

You might also like these NOVELS

Leave a Comment