Lo Man Lia Hum Ny by Fatima Khan Season 2

Posted on

Lo Man Lia Hum Ny by Fatima Khan Season 2 complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

اچھا جی داجی کو میری شکایت کروا کر میری بےعزتی کروانا تمہارے نزدیک مزاق تھا مجھے پتا ہوتا نہ تم اتنی مسنی چیز ہو نہ تو اس رات تمہیں اپنے اپارٹمنٹ میں گھسنے ہی نہ دینا ” بہروز نے دانت پیس کر کہا “اور مجھے پتا ہوتا نہ تمہاری اس گھر میں رتی عزت نہیں ہے تو میں تم سے کبھی بھی نہ ڈرتی ” لیلیٰ نے معصومیت سے کہا “تم اور مجھ سے ڈرتی ہوں واہ کیا جھوٹ بولا ہے مجھے کیا پتا تھا یہاں سے ایک فتنے سے بھاگ کر وہاں اس سے بڑھ کر گز بھر کی زبان والی سے واسطہ پڑنے والا ہے ”

“تم بار بار میری بےعزتی کر رہے ہوں بہروز اور میں کافی ٹائم برداشت کیے جا رہی ہوں” لیلی نے کہا بہروز نے مڑ کر اسے ناگواری سے گورا “واہ کیا کہنے تمہارے کس نے کہا ہے یہاں میرے پاس بیٹھ کر فضول بکواس کرنے کی اور یہ تم نے کیا تم تم لگا رکھا ہے شرم کرو شوہر ہو تمہارا اس زرشالہ کو دیکھوں تم سے بڑی اس کی زبان ہے پھر بھی زالان بھائی کو آپ جناب کہ کر پکارتی ہے اور ایک تم ہو”

بہروز نے اپنی طرف سے کھری کھری سنائی “معاف کرنا بہروز بندہ عزت کے قابل ہو تو آپ جناب کہنے میں بھی مزہ آتا ہے ” “تمہارا کیا مطلب ہے میں اس قابل نہیں ہو” وہ صدمے سے چلایا “میں دل کی بات دل میں رکھنے والوں میں سے نہیں ہو جو بات ہے منہ پر کہتی ہو اب اگلے کو اچھی لگے یا بری میری بلا سے معاف کرنا تم میں ایسی کوئی کوالٹی نہیں ہے

جسے دیکھ کر تمہیں عزت سے پکانے کو دل کرے تمہاری شکل دیکھ کر تو بچے بھی تمہیں عزت نہ دے میں تو پھر بھی باشعور لڑکی ہو ” لیلیٰ کی بات پر بہروز کی حالت غیر ہو گئی اتنی کھولے عام بےعزتی وہ بھی اس کے سامنے اس کی بیوی نے کر دی اتنی سی عزت تھی بچارے کی “ہاں تو کیوں رہتی ہوں میرے ساتھ پھر” وہ غم کی زیادتی سے چلایا

“وہ سب چھوڑو میرا کام کروں نہیں تو یہ کام میں داجی سے کہ کر کروا دوں گئی تم سے پر روز روز اپنے شوہر کی سب کے سامنے عزت ہوتے دیکھنا مجھے اچھا نہیں لگتا اس لیے سوچ لو”

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Lo Man Lia Hum Ny by Fatima Khan Season 2: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Lo Man Lia Hum Ny by Fatima Khan Season 2 in Pdf

Lo Man Lia Hum Ny by Fatima Khan Season 2

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment