Maan Toota By Deeba Tabasum

Posted on

Maan Toota By Deeba Tabasum complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

” بھاگو….. ” وہ دھاڑا ” یوسف…… ” رابی نے سہم کر اس کو پکارا….. ” میں نے کہا بھاگو…..” اس نے ایک فائر زمین پر کیا….. وہ کانپتی ٹانگوں کے ساتھ بھاگی تھوڑا سا بھاگ کر رہی وہ آنکھوں کے آگے اندھیرا چھانے کی وجہ سے گر گئی اور وہیں بیٹھی رونے لگی…. یوسف ایک پل میں اس تک پہنچا……. ” کیا ہوا مجھ سے بھاگنا چاہتی تھی نہ؟ تو بھاگو اب کیا ہوا ؟ بیٹھی کیوں ہو؟…” یوسف نے حیرت کا کمال مظاہرہ کیا رابی وہیں سڑک پر بیٹھی بلند آواز رونے لگی …

… سسکنے لگی… اس نے ایک بار پھر یوسف کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے… ” یوسف مجھے ….” نام مت لینا تم اپنی زبان سے میرا…. اس نے ساتھ ہی غصے سے رابی کے ننگے پیر کے پاس فائرکیا….. رابی کانپنے لگی تھی تھوڑا پیچھے کھسکی…. اس نے ایک اور فائر اس کے ہاتھ کے پاس کیا…. ایک اور …. ایک اور… مگر ایک گولی بھی اس کو چھو کر نہیں گزری بہت کمال کا نشانہ تھا ….. ” بھاگو اب کیوں نہیں بھاگتی؟….” پھر رابی کے پیر کے پاس فائر کیا.. ” بولو! اب بھاگو گی…… ” ” نہیں اب نہیں بھاگوں گی…. پلیز فائر مت کرنا…..

” رابی نے کانپتے کانپتے اپنی بات مکمل کی…. یوسف نے جھک کر اس کو بالوں سے پکڑا اپنا چہرہ اس کے مقابل کرکے سرد لہجے میں بولا ….. ” تمہیں تو مر جانا چاہیے ….. کیوں زندہ رہنا چاہتی ہو؟…. اتنی ہمت ہے کہ یہاں سے جا کر دنیا کو فیس کر سکو …..” رابی رو دی… ” مجھے درد ہو رہا ہے …..چھوڑو مجھے…..” اس نے اپنے بال چھڑانے کی ناکام کوشش کی….. ” اتنی آسانی سے نہیں ….. بالکل نہیں….. میں تو تمھیں اتنے زخم دینا چاہتا ہوں کہ تم اور تمہارے چاہنے والے…. ان زخموں کو دیکھ دیکھ تڑپیں….. پل پل مریں… سفاک ” انداز بولتا…. اس کو ساتھ گھسیٹنے کے انداز میں لے کر چلتا کارتک آیا…..

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Maan Toota’ By Deeba Tabasum: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Maan Toota By Deeba Tabasum in Pdf

Maan Toota By Deeba Tabasum

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment