Mein Chand Si by J Nikhat

Posted on

Mein Chand Si by J Nikhat complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Mein Chand Si’ by J Nikhat: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Mein Chand Si by J Nikhat Complete Urdu Novel

فیری!ضارب کےآواز دینےپراس نےسوالیہ نظروں سےاسے دیکھاتھا۔ آپ فیری ہو یا ائینجل ہو؟ضارب کےاس عجیب سوال پر اس نےغورسےاسکاچہرہ دیکھاجہاں ہمشہ کی طرح معصومیت ہی معصومیت تھی۔ آپ کیوں پوچھ رہےہیں؟ اس لیۓکےسب آپ کو پری کہتےہیں کیونکہ آپ فیری جیسی ہو۔

لیکن ابھی آپ نےچیمپین کےبال کو کک کیااور ماماکہتی ہیں چیمپین کےساتھ ائینجلس کھیلتےہیں۔تو اس انگل سےآپ توائینجل ہوئی نا۔اس لیۓمیں کنفیوزہورہا ہوں کےآپ کون ہیں فیری یا ائینجل۔ ضارب کےساری تفصیل بتانےپرپری کو جو ہنسی آئی تو پھروہ ہنستی ہی چلےگئی۔

کوئی اتنامعصوم کیسےہوسکتاہے۔پری نےاسے دیکھتےہوئے سوچاجو اس کےمسلسل ہنسنے پر مسکراتےہوئےاسےہی دیکھ رہاتھا۔پھر اپنی ہنسی روکتےہوئے اسکی طرف رخ کیا۔ آپ کو کیالگتاہےمیں کون ہوں؟پری نےٹھوڑی کےنیچےہاتھ رکھتےہوئےپوچھا۔

پری کےسوال پرضارب نےاپنے منہ پرانگلی رکھتےہوئےسوچ میں پرگیا۔ آپ ائینجل ہو۔ضارب چٹکی بجاکےبولا۔ اچھاوہ کیوں؟پری نےدلچسپی سےسوال کیونکہ اسے ضارب کی معصوم باتیں اچھی لگ رہی تھی۔ کیونکہ آپ کےپاس فیری اسٹیک نہیں ہے۔

اور آپ کو فٹ بال کھیلنابھی آتاہے۔ ہممممم!پری نےصرف سرہلاکرہمم کہا۔ اب سےضارب فیری کوائیجل کہ کےبلایاکرےگا ضارب کی ائیجل۔ وہ تالی بجاکےبولا۔ اس کےضارب کی ائینجل کہنے پرپری کادل زور سےدھڑکاتھا۔وہ فوراًجھولےسے اترکراندرکی جانب بڑھنےلگی تھی کی ضارب نےاسکی کلائی تھام لی۔پری کی حالت اورغیرہوئی تھی۔

اب تولگ رہاتھادل ہاتھوں میں دھڑکنے لگاہے۔ ابھی وہ اس سے اپنی کلائی آزاد کرانےہی والی تھی کےضارب سامنےآیا۔ ائینجل آپ کہاں جارہی ہیں؟ضارب کوآپ کےساتھ کھیلنا ہے۔ضارب اسکاہاتھ پکڑکےدوسرےہاتھ سےفٹ بال اٹھاتا گارڈن کےکھلےحصہ کی طرف بڑھ گیا

Mein Chand Si by J Nikhat in Pdf

Mein Chand Si by J Nikhat

Mein Chand Si by J Nikhat In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment