Mera Bhai By Zaid Zulfiqar

Posted on

Mera Bhai By Zaid Zulfiqar complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

” مجھے اچھا نہیں لگتا ہے جب میرے بھائی کو گھر سے بھیج دیا جاتا ہے ” وہ اکثر ہی وہاں بھیج دیا جاتا ہے جہاں میں اس سے ملنے نہیں جا سکتا ہوں۔ میں اسکے جانے کے بعد بہت زیادہ بور ہو جاتا ہوں۔ میری بوریت مجھے ہر وقت ستاتی رہتی ہے۔ میں نے اس بات کا ذکر ممی پاپا سے بھی کئی بار کیا ہے۔

وہ کہتے ہیں گھر سے دور وہ اس جگہ پہ زیادہ بوریت بھرا وقت گزارتا ہے ” وہ انسٹیٹیوٹ اس جیسے لوگوں کے لئیے ہی ہے۔ وہاں اسے ایک کمرہ دیا جاتا ہے جہاں ناکافی روشنی ہوتی ہے۔ کوئی دوست نہیں، کوئی بات کرنے واکا نہیں۔ بس وہ اکیلا رہتا ہے ” یہ کتنا ڈراؤنا ہے۔ ممی پاپا کہتے ہیں وہ ذہنی طور سے بیمار ہے۔ ہم عام انسانوں کے دماغ کے برعکس، اسکے دماغ میں کیمیائی مادے ٹھیک طرح سے کام نہیں کرتے ہیں۔ ” ہم اسے ایک اور چانس نہیں دے سکتے کیا ؟؟؟؟ ”

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘”Mera Bhai”‘ By Zaid Zulfiqar: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Mera Bhai By Zaid Zulfiqar in Pdf

Mera Bhai By Zaid Zulfiqar

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment