Mera Khuda Kafi Hai by Faiqa

Posted on

Mera Khuda Kafi Hai by Faiqa complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Mera Khuda Kafi Hai’ by Faiqa: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Mera Khuda Kafi Hai by Faiqa Complete Urdu Novel

اس سے پہلے وہ آگے بڑھتی اس کی نظر ایک وجود پر یزی جو بینچ پر بیٹا فرصت سے سامنے گیٹ کی طرف دیکھ رہا تھا اس کا چہرہ واضح نہ تھا مگر انداز سے کوئی دیوانہ لگتا تھا بے اختیار اس کے قدم اس کی جانب بڑھے قریب آنے پر اس کا چہرہ واضح ہوتا گیا وہ ایک خوبرو جوان تھا اس کا دل اسے دیکھ کر دھڑکنا بھول گیا

مگر وہ تھا جو اپنی ہی سوچوں میں گم تھا اور کسی کی موجودگی کا احساس نہ کر سکا وہ بھی اس پہنچ پر تھوڑے فاصلے پر بیٹھ گئی مگر اس نے ابھی بھی دھیان نہ دیا تھا کسی کی تلاش میں ہو؟ ” اس نے بات شروع کی اور اپنی نظریں بھی سامنے گیٹ پر ٹکا دی وہ جو اپنے آپ میں مگن تھا اس کا تسلسل قریب سے آنے والی نسوانی آواز پر ٹوٹا

اسے اتنی رات گئے یہاں کسی لڑکی کے ہونے کی امید نہ تھی اس نے گردن گما کر اسے دیکھا تو وہ فرق نہیں کر پایا کہ وہ لڑکی ہے یا لڑکا. جب دوسری طرف سے کوئی جواب نہ ملا تو اس نے اس کی طرف دیکھا جو حیران سا اسے ہی دیکھ رہا تھا دونوں کی نظریں ٹکرائی تو پل میں اس کی دھڑکنیں منتشر ہوئی مگر وہ خود کو کمپوز کر گئی اور ہڈی اور ماسک اتار دیا احمر نے اب اسے دیکھا اور دیکھتا رہ گیا

بے شک وہ ایک خوبصورت لڑکی تھی کسی کی تلاش میں ہو ” اس نے پھر سے اپنا سوال دوہرایا وہ جو یک تک اسے ہی دیکھ رہا تھا اس کی آواز پر اس کے سحر سے نکلا ہاں سکون کی تلاش میں ہوں ” احمر نے سامنے دیکھتے ہوئے کہا سکون کیوں چاہیے ؟” اس نے ایک اور سوال کیا اس کے سوال پر احمر نے بے ساختہ اس کی طرف دیکھا کیوں کہ وہ اب میری زندگی میں نہیں رہا’ احمر نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے جواب دیا اس کے جواب پر وہ بے ساختہ مسکرائی

اس کی مسکراہٹ مسمرائزنگ تھی وہ کھو سا گیا جو چیز ہے ہی نہیں تمھاری زندگی میں اسے کیا ڈھونڈو گے ” اس نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے سوال کیا پھر میں کیا کروں ” احمر بے ساختہ بول پڑا جو چیز زندگی میں نہ ہو اسے مانگ لیا کرتے ہیں ” اس نے کھڑے ہوتے ہوئے جواب دیا اب وہ ہڈی اور ماسک لگا رہی تھی کس سے ” احمر اس کے جواب پر حیران ہوا

اس لیے پوچھ لیا اسی سے جس نے پہلے نوازا تھا اس سے جو نوارتا ہے اس سے جو نواز دے گا ” وہ ایک پل میں اسے بہت کچھ باور کرواتے جا چکی تھی کیونکہ اس سے زیادہ وہ نہیں رک سکتی تھی، اور وہ اسے اندھیرے میں گم ہوتے دیکھتا رہا ” بلیک فیری وہ مسکرا کر زیر لب بڑبڑا تھا وہ دو دن میں پہلی بار مسکرایا تھا

Mera Khuda Kafi Hai by Faiqa in Pdf

Mera Khuda Kafi Hai by Faiqa In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

DIRECT Download LINK

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment