Mery Hakim by Umaima Mukarram

Posted on

Mery Hakim by Umaima Mukarram complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

” رائمہ نے خودغرضی سے مسئلہ بتایا ۔پھر اندر دیکھنے لگی۔ جہاں وہ دوقدم چل کر عرش کی شکل دیکھتے ہی جم گئی تھی اور بری طرح کانپنے لگی تھی۔ ” یہ گئیں۔۔ ہم نے غلط کیا یہ تو فوت ہوجائینگی۔۔ ” آئمہ نے اسکی حالت دیکھتے ہاتھ ہلا ہلا کے کہا۔

جو جو تصبیح اسے آتی تھی وہ پڑھ کر ایک قدم اور آگے بڑھایا دل کو یقین دلایا کے وہ نہیں اٹھیگا۔ اپنی منزل پر پہنچ کر وہ نیچے جھکی اور بہت آرام سے سائیڈ ٹیبل کا نیچے والا دراز کھولا اور اس دراز کھولنے کے عمل میں اسے دس منٹ لگے تھے۔

اندر سے لفافہ نکال کر گود میں رکھا اور دراز بند کیے بغیر اٹھی اب اگر دو منٹ بھی اور رکتی تو واپس اپنے پاؤں پر نہیں جاپاتی اسلیے فورا بھاگی ۔ رائمہ اور آئمہ فاتحانہ مسکرائے لیکن پھر ایک آواز نے اسکے قدم بری طرح جکڑے اور وہ جو دونوں باہر کھڑی تھیں وہ ایسے بھاگیں جیسے ریس میں ہوں۔

” دراز بند کرنا بھول گئی تم۔ ” آواز سے ہی محسوس ہورہا تھا کہ وہ اپنے کمرے میں ہوئی چوری پر کس قدر غصہ ہے۔ وہ کانپتی ٹانگوں سے وہیں کھڑی رہی مڑنے کی ہمت نہیں تھی۔ اپنے اوپر سے چادر ہٹاتا وہ جھٹکے سے کھڑا ہوا

اس تک پہنچ کر جھٹکے سے اسے اپنی جانب موڑا آنکھیں لبالب پانی سے بھری تھیں اور وہ ہمیشہ کی طرح کانپ رہی تھی۔ دو لمحے کے لیے تو وہ اسے دیکھتا رہا پر اسکو اس طرح کانپتا دیکھ اسکا غصہ ہمیشہ کی طرح اور بڑھ گیا۔ کچھ پوچھنے کے لیے منہ کھولا ہی تھا کہ وہ لہرا کر اسی پر گرگئی۔۔ اسکا سر اب عرش کے سینے پر تھا اور وہ جبڑے بھینچے اسے بازو سے پکڑے کھڑا تھا۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Mery Hakim’ by Umaima Mukarram: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Mery Hakim by Umaima Mukarram in Pdf

Mery Hakim by Umaima Mukarram

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment