Mohabbat Aj Piyasi Hai By Tania Tahir

Posted on

Mohabbat Aj Piyasi Hai By Tania Tahir complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

میں نے بلآخر یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ میں اس میشن کا حصہ نہیں بنو گی… میں دھوکہ نہیں دے پا رہی تھی اسے…. میں غلط تھی میں جانتی تھی مگر پھر بھی اپنے دل کی پکار کو نظرانداز نہیں کر پا رہی تھی تبھی میں نے اس میشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا اور یہ بھی میں جانتی تھی کہ یہ کسی سیکرٹ ایجینٹ کا بنتا نہیں تھا وہ اپنے زاتی جزبات کو ملک پر اہمیت دے.. مگر میں بے بس تھی…. عون میری طرف دیکھ رہا تھا بلکل اسی طرح مگر مجھے پرواہ نہیں تھی… .

سر میں…. “ابھی میں کچھ بولتی کہ وہ بول اٹھا مس صفا اپ زار سے فاصلہ بناکر ملیں گی اگلی بار جب بھی ملیں گی” اسنے سختی سے کہا.. تو میں نے جھٹکے سے سر اٹھا کر اسکی جانب دیکھا اور یہ شاید میرے لیے دوسرا جھٹکا تھا.. کہ اسکی آنکھیں مجھے کیا پیغام دے رہی تھی….. میرے ماتھے پر کئ بل ڈلے…. اپ اسکے گھر کے اس کمرے کیطرف زیادہ دھیان دیں جو ہمارے لیے ضروری ہے نہ کہ زار کے اوپر

.” اسنے پھر سے کہا… میں کچھ بولنے قابل کہاں رہی تھی….. جو میں کہنے ائ تھی…. وہ میں کہہ نہ سکی جبکہ عون عباس نے میری طرف دیکھا… . اپکا کیمرہ اور ائیرپیس اب اپکے کان سے جدا نہ ہوں… میں وہ ساری گفتگو سننا چاہتا ہوں جو وہ اپ سے کرتا ہے… اور اسکے علاوہ یہ کیمرہ اپکی پروٹیکشن کے لیے ہے.. کہ اگر اپ کسی مصیبت میں پھنسی ….. تو ہم فوری طور پر کوئ ایکشن لے سکیں… ” میں اپکو ایڈریس سینڈ کر رہا ہوں اپ… اسکے گھر جا رہیں ہیں اج” اسنے اٹھتے ہوئے کہا اور میرے سیل پر لوکیشن بھیج دی…

میں یہ سیل بہت کم یوز کرتی تھی….. جبکہ ابا سے بات میں روم ٹیلی فون سے کرتی تھی…. میں بس خاموش رہ گئ.. اگر میں اسے کہہ دیتی کہ میں یہ کام نہیں کرنا چاہتی تو وہ وجہ جاننا چاہتا اور وجہ کیا تھی میرے پاس…؟؟؟ میں نے سر ہلا کر سامان اسکے سامنے فیکس کیا اور نکلنے لگی…. اپکے ساتھ اسفر ہو گا… جبکہ میں یہیں سے اپکو فوکس کر رہا ہوں.. بی کئیر فل ” اسنے نرم لہجے میں کہا تو میں نے سر ہلا دیا…

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Mohabbat Aj Piyasi Hai’ By Tania Tahir: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Mohabbat Aj Piyasi Hai By Tania Tahir in Pdf

Mohabbat Aj Piyasi Hai By Tania Tahir

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment