Mohabbat Man Mehram by Sumaira Hameed

Posted on

Mohabbat Man Mehram by Sumaira Hameed complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Sneakpeek

“افق! ” عدن کی آواز اس کی پشت سے ابھری وہ آواز دینا نہیں چاہتا تھا۔ وہ بڑھ کر اسے تھام لینا چاہتا۔ افق آنسو بہاتی رہی وہ اباک ( مبہوت) کھڑا رہا۔ “کاش ! خدا نے فرزام نامی انسان پیدا ہی نہ کیا ہوتا۔خدا اسے یاد بھی آیا تو شکوے کے لیے۔ ” اس شخص کے لیے آنسو بہارہی ہو جو تمہیں چھوڑ گیا۔” افق کے جوگ سادھنا میں تبدیلی نہ ہوئی ۔ شاید وہ اسے سن ہی نہیں رہی تھی۔ یقینا وہ فرزام کے دل کی دھڑکنیں تلاش رہی تھی۔

اس پاس سے اندھی بھری ہوئی وہ فرزام کے آسن جمائے تھی۔ عدن گھٹنوں کے بل اس کے قریب بیٹھا۔ ہم دونوں جانتے ہیں کہ تم مجھ سے کتنی محبت کرتی ہو۔ تم کہا کرتی تھیں کہ خدا کو تمہیں امان دینا ہی ہوگا۔ تم خدا کو منا کر ہی چھوڑو گی ۔ دیکھو ! تم نے خدا کو منا ہی لیا۔

خدا مان گیا افق اس نے ہمیں دوبارہ ملایا ہے واقعی خدا تمہاری بہت مانتا ہے۔ تم نے راضی کر ہی لیا اسے۔۔۔۔ اب ہی تو میں نے اسے ناراض کیا ہے، افق نے عین اس کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا ۔ اس کی آنکھوں میں ڈر کا شبہ تک نہ تھا۔ چار کا کونا دانتوں میں دبائے سرخ پڑتی اور زرہ سی کپکپاتی کیا یہ وہی لڑکی ہے۔ مال پر اس کے سامنے سے گزرتے جس کی جان نکل جاتی وہ فرزام کے لیے اس کی جان لے لینا چاہتی تھی۔ نگاہوں کے اس تصادم نے ایک گہرا صدمہ دیا ۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Mohabbat Man Mehram by Sumaira Hameed: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Mohabbat Man Mehram by Sumaira Hameed in Pdf

Mohabbat Man Mehram by Sumaira Hameed

Mohabbat Man Mehram by Sumaira Hameed In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment