Neelam Ka Markat by Deeba Tabassum

Posted on

Neelam Ka Markat by Deeba Tabassum complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

بڑی نازک مزاج ہیں آپ ۔ اتنا وقت لگایا ہوش میں آنے میں۔دلنشیں لہجہ تھا نظریں اب بھی سامنے پڑے ساکت وجود پر تھیں ۔ آپ ہمیں مت ماریں ۔وہ روتے ہوئے کسی بچے کی طرح بولی تھی ۔ ہاں اپنی جگہ سے وہ ایک انچ بھی نہیں ہلی تھی ۔

اوہ سوری یار مارنا تو پڑے گا تمہیں ۔ آخر کو تم میرے راز سے آشنا ہو چکی ہو ۔ وہ ریوالور کو گھماتے ہوئے بولا ۔ ہم سوری کرتے ہیں آگے سے آپ کے گھر نہیں آئیں گے۔ کسی کو کچھ نہیں بتائیں گے ۔ وہ دیوار سے تھوڑا دور سیدھی ہو کر بیٹھی ۔ ہاتھ کی پشت سے گلابی گال رگڑتے وہ معصومیت کی انتہا کر رہی تھی ۔ ہیروئن کی فروخت آپکی یونیورسٹی میں بڑھتی جا رہی ہے۔

” ہم کسی کو کچھ نہیں بتائیں گے پرامس ہمیں جانے دو۔” “کیٔ بار تم ایسی بات کر جاتی ہو کہ مجھے سوچنا پڑتا ہے کہ تم معصوم ہو یا ضرورت سے زیادہ بیوقوف ۔” وہ بغور اس کے بھیگے نین دیکھتے ہوئے بولا۔ ” ہم بیوقوف ہی تو ہیں جو ۔” اس کی بات پوری ہونے سے پہلے ہی ٹائیگر نے اچک لی۔ “جو تم سے محبت کر بیٹھے ہیں نا؟” کتنا تزلیل آمیز لہجہ تھا اس کا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Neelam Ka Markat’ by Deeba Tabassum: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Neelam Ka Markat by Deeba Tabassum in Pdf

Neelam Ka Markat by Deeba Tabassum

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment