Panah By Isma Khan

Posted on

Panah By Isma Khan complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Panah’ By Isma Khan: A Tale of Pointless or Fruitless Love عشق لاحاصل, voracious curiosity, and awareness of death Within.

Panah By Isma Khan Complete Urdu Novel

’’اوہ مائی گاڈ اب یہ کیا پرابلم آن وارد ہوئی ہےایسا کرتا ہوں پہلے اند ر لے چلتا ہوں‘‘وہ خود کلامی کرتا اسے بانہوں میں بھر کر اندر لے جانے لگا اور اپنے کمرے میں لا کر بیڈ پر احتیاط کیساتھ لیٹا دیتا ہے اور جب اس کی شکل غور سے دیکھی تو کافی حیران ہوا ’’یہ تو وہی کلاسیکل ڈانس والی ۔۔کیا نام تھا ‘‘پھر سے بھول جانے کی بیماری لاحق ہوٸی ’’خیر جو بھی تھا

لیکن یہ یہاں کیا کررہی ہے اور ایسی حالت میں کیوں ہے‘‘وہ کھلے بالوں،ننگے سر ، زخمی پیر ،پسینے اور سے شرابور اس کے وجود کودیکھ کر تھوڑا فکرمند ہوا کہ یکدم پھر سے دروازے پر بھیانک انداز میں دستک ہوتی ہے اب اتنا تو عالیان سمجھ چکا تھا کہ اس بیچاری کی جان کو خطرہ ہے اور کوئی اس کے پیچھے لگا ہوا ہے جس سے بچنے کے لٸے ہی وہ بھاگ رہی تھی وہ جلدی سے اپنا بلینکٹ اس پر اچھی طرح ڈال کر لائٹ آف کرتادروازہ بند کر کے باہر آیا

اور پھر سے گیلری میں سے گزرتا دھڑادھڑ بجتا دروازہ کھولتا ہے اور اس دفعہ بھی پہلے والا حساب ہی ہوا تھا اسے پرے کر کے تین آدمی فوراً اندر آئے تھے ’’کون ہیں آپ لوگ اور اندر کیسے آرہے ہیں‘‘وہ اسکے احتجاج کو نظر انداز کر کے تلاشی لینے آگے بڑھنے لگے ’’ایکسیوز می کیا مسئلہ ہے آپ لوگوں کیساتھ‘‘وہ قدرے غصے سے پوچھتا ہے

Panah By Isma Khan in Pdf

Panah By Isma Khan

Panah By Isma Khan In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment