Pepal ka Patton par by Meerab Ali Baloch last episode

Posted on

 Meerab Ali Baloch is a social media writer. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into one’s words.

The platform of the Novel Galaxy brought a golden opportunity for all writers who want to get recognition worldwide by their writers. So if you’re going to get your work published contact us.

وہ آنکھیں بند کیے ان لمحوں کی خوبصورتی کو محسوس کرتے کھڑکی میں کھڑی تھی ۔ اچانک ہوا کا سرد جھونکا اسے چھوتا کمرے میں داخل ہوا تھا وہ بند آنکھوں سے مسکراتے دل میں بولی سارنگ آگئے آپ؟ جی میں آگیا آنا ہی تھا نا؟ لو دیتی خوشبئی ٹھنڈی سانسوں نے اسکے دائیں رخسار کو دہکا دیا تھا ۔ “شہزادی اب آپ اور میں ایک ہیں ۔ میں آج اس روز روز آنے جانے کے سلسلہ کو بھی ختم کر دونگا ۔ نجانے کیوں لیکن آپکے معاملے میں مکمل بے بس ہوچکا ہوں اب مزید دوری مجھے فنا کردے گی۔

آپکی خوشبو مجھے میلوں دور سے پیام بھیجتی ہے آپکی سانسیں مجھے اپنی طرف کھنچتی ہیں۔” سارنگ کے بھرپور مکمل جواب نے ہر بار کی طرح منت کا خود سے اختیار چھیننے کی پوری کوشش کی تھی۔ اسے بند آنکھوں سے بھی کسی کی جنونی آنکھوں کا ارتکاز خود پر محسوس ہورہا تھا ۔ اس ارتکاز میں آج کچھ الگ کچھ نیا تھا ۔ اسے اپنے جسم میں ایک نئی تحریک محسوس ہونے لگی تھی ۔

اس نے آنکھیں کھولیں تو سارنگ کو بالکل سامنے پایا سارنگ کو اسکی انکھوں میں اپنا آپ مجسم نظر آیا وہ نت کے جسم اسکے خون میں سرائیت کرکے نکلا تھا ۔ اچانک کمرے سے باہر برپا طوفان برپا ہونے لگا ٹھیک ویسے جیسے اندر کھڑے سارنگ کے جذبات منہ زورہورہے تھے۔

Meerab ali baloch novels:

Pepal ka Patton par by Meerab Ali Baloch pdf link is here

Pepal ka Patton par by Meerab Ali Baloch

Intresting other Urdu Novels pdf link

تمام سوشل میڈیا رائیٹرز کو ” ناول گلیکسی” کی ٹیم خوش آمدید کہتی ہے  ۔

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیئے اپنا مواد اس ای میل پر بھیجیں۔

Novelgalaxy27@gmail.com

You might also like these NOVELS

Leave a Comment