Pepal ka Patton par by Meerab Ali Baloch

Posted on

Pepal ka Patton par by Meerab Ali Baloch Complete PDF Download

 Meerab Ali Baloch is a social media writer. Her writing style is so mesmerizing that one can dive into one’s words.

The platform of the Novel Galaxy brought a golden opportunity for all writers who want to get recognition worldwide by their writers. So if you’re going to get your work published contact us.

عابدہ بیگم کی حالت ایسی تھی جیسے انکے جسم سے خون کا ایک ایک قطرہ نچوڑ لیا گیا ہو خوف نے انکے حواس سلب کرلیے تھے سائیں نے کسی کو بھی پتا چلنے دیے بغیر اس خبیث کو کمرے میں قید کردیا ہے اندر تمہارا بیٹا نہیں بلکہ وہ تڑپ رہا ہے یہاں سے نکلنے کے لیے بے چین ہے تاکہ اپنے مالک کو بتاسکے اور اس صورت حال کا کوئی حل نکالا جاسکے

ایک بات یاد رکھنا سائیں جی کی کسی بات کو ہلکا مت لینا آج کے دن کسی ایسے فرد کو اپنے گھر نا آنے دینا جسکے آنے سے تمہارا دل نا خوش ہونے لگے اس کے مالک کو خبر پہنچتی ہوگی وہ ضرور اسے بھیجے گا اور وہ ضرور آئے گی کیونکہ وہ پاگل ہوچکی ہے اپنا ایمان گنوا کر کافر ہوچکی ہے وہ تیرے بیٹے کے عشق میں کافر ہوچکی ہے

اسکے یہاں آنے پر تمہیں ناگوار بدبو کا احساس ہوگا کچے گوشت کے گلنے سڑنے کی سی بو ) اتنی بات کہہ کر انہوں نے آنکھیں پھر سے بند کرلیں .

کمرے میں کبیر کی آہ و بکا جاری تھی

Meerab ali baloch novels:

Pepal ka Patton par by Meerab Ali Baloch pdf link is here

Pepal ka Patton par by Meerab Ali Baloch

Direct Download

or

Download from Google Drive

Urdu novels list

    تمام سوشل میڈیا رائیٹرز کو ” ناول گلیکسی” کی ٹیم خوش آمدید کہتی ہے  ۔

    ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیئے اپنا مواد اس ای میل پر بھیجیں۔

    Novelgalaxy27@gmail.com

    You might also like these NOVELS

    Leave a Comment