Qafs E Rihai By Farwa Yousaf

Posted on

Qafs E Rihai By Farwa Yousaf complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“شاہ۔۔ میں۔۔ مطلب۔۔ مجھے یہ رشتہ قبول نہیں۔۔” دوسری جانب گہری خاموشی چھا گئی یہاں تک کہ ایمان کو اپنی سانسوں کی مدھم آواز سنائی دینے لگی۔۔ اس طویل حائل خاموشی کے راج کو بلآخر شاہ کی آواز نے توڑا۔۔

“کیوں؟؟؟ کیا وجہ جان سکتا ہوں؟؟؟” اس کے لہجے سے سنجیدگی جھلک رہی تھی۔۔ “تم ہر وقت مجھے ڈانٹتے رہتے ہو۔۔ ذرا ذرا سی بات پہ باتیں سنانے لگتے ہو۔۔ بس مجھے نہیں کرنی تم سے شادی۔۔”

منہ بسورے کہتے وہ بستر کے کنارے ٹک گئی۔۔ لمحے بھر کو شاہان خاموش ہوا، پھر ہنسا اور ہنستا چلا گیا۔۔ سر پیچھے کو پھینکے وہ بلند بانگ قہقے لگاتا ہنس رہا تھا۔۔ ایمان نے موبائل کان سے ہٹاتے بےیقینی سے سکرین کو دیکھا۔۔

چہرے کی بےیقینی سنجیدگی میں تبدیل ہوئی پھر غصّے کا روپ دھار گئی۔۔ شاہان کی ہنسی اسے مزید طیش دلا رہی تھی۔۔ “کل تک ہنستے رہنا اب؟؟؟” غصیلہ لہجہ سن شاہان کی ہنسی میں کمی در آئی۔۔ آنکھوں کے گوشے نم ہو چکے تھے۔۔ اس نے انگلیوں کی پوروں سے انہیں پونچھا۔۔

“سوری۔۔ دراصل تم نے بات ہی ایسی کی کہ میں خود کو روک نہیں سکا۔۔” “ایسا بھی کیا کہ دیا تھا میں نے؟؟؟” وہ روہانسی ہوئی۔۔ “اچھا۔۔ اب نہیں ہنستا۔۔” وہ حقیقتاً سنجیدہ ہو چکا تھا۔۔ ایمان نے “جی بہتر۔۔” کہتے سر جھٹکا۔۔

“آئندہ کبھی نہیں ڈانٹوں گا۔۔” شاہان کے لبوں کے دہان دھیمے سے مسکرائے۔۔ “کبھی بھی نہیں ڈانٹوں گا۔۔” وہ خاموش رہی۔۔ “I want you as my life partner.. Will you be???” وہ اپنی جگہ شل سی بیٹھی رہی۔۔ ایمان احمد اس کے اس روپ سے ناواقف تھی

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Qafs E Rihai’ By Farwa Yousaft: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Qafs E Rihai By Farwa Yousaf in Pdf

Qafs E Rihai By Farwa Yousaf

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment