Qaid E Ishq By Yaman Eva

Posted on

Qaid E Ishq By Yaman Eva complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

چھوٹا سا سٹالر لینے والی پریہان ڈوپٹہ سنبھالتی زچ ہو چکی تھی۔ سب کے پیچھے روم سے نکلنے ہی لگی تھی کہ سامنے سے آتا خانزادہ کلاٸی تھام کر کمرے میں لے گیا۔ ”ڈریس چینج کریں۔۔ “ گھبرا کر اسے دیکھتی پریہان کی کلاٸی چھوڑ کر اس نے سنجیدگی سے کہا۔

”جی۔۔؟ کیا مطلب۔۔“ وہ واقعی نہیں سمجھ پاٸی تھی، سر جھکا کر اپنا جاٸزہ لیا، اچھا خاصہ پیارا ڈریس تھا۔ اسے اس عجیب انسان کی سمجھ نہیں آٸی۔ ”آٸی سیڈ چینج یور ڈریس۔۔ یہی بیہودہ ڈریس رہ گیا تھا پہننے کے لیے۔۔“ وہ سخت لہجے میں بولتا گھور کر بولا اور اس کا ہاتھ پکڑ کر وارڈروب کی جانب بڑھا۔ پریہان اس کے مضبوط ہاتھ میں قید اپنا ہاتھ دیکھتی گھبراہٹ میں مبتلا ہوٸی مگر وہ متوجہ نہیں تھا۔

”واٹ دا ہیل۔۔ کوٸی مکمل لباس نہیں کیا۔۔“ اس کے ڈریسز کا جاٸزہ لیتا وہ پریشان ہوا۔ اسے ایسی ڈریسنگ میں باہر جانے دیتا تو پوری حویلی میں مذاق بن جاتی۔۔ وہ جو پہلے ہی ان چاہی تھی اب وجہ دے دیتی کہ بےحیا بھی ہے۔۔ سب سے بڑھ کر ایسا نامکمل اور بیہوہ لباس خود خانزادہ کو بھی سخت ناپسند تھا، آفریدی حویلی کی عورتیں چاہے وہ مالکن ہوں یا کام کرنے والی، مکمل لباس پر بھی بڑا سا ڈوپٹہ لے کر رکھنے کی عادی تھیں، یہی ایک مسلمان عورت کی پہچان ہے، یہی تحفظ اور حیا کا بہترین زریعہ ہے مگر آج کل لڑکیاں فیشن کے نام پر ہر کسی کی توجہ کا مرکز بن کر جانے کیسی تسکین حاصل کرتی ہیں۔۔ وہ جھنجھلایا۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Qaid E Ishq By Yaman Eva: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Qaid E Ishq By Yaman Eva

Qaid E Ishq By Yaman Eva

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment