Qayas e Muhabat By Farwa Yousaf

Posted on

Qayas e Muhabat By Farwa Yousaf complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

عروسی لباس سمبھالتے وہ ان کے پہلو میں جاکھڑی ہوئی۔۔ ” میں نے تمہارا کہا مانا ہے۔۔ اب میری باری ہے بات منوانے کی۔۔ ” پہلو میں بیٹھے وہ کپڑے درست کرتے اطراف میں نگاہیں گھماتے کہہ رہے تھے ۔۔ لمحے بھر کو وہ ٹھٹک گئی یہاں تک کہ منھل کی سانس تک رکی۔۔ پھر اس نے دھیمی سی سرگوشی کی۔۔

” کیا ؟؟؟ ” چھٹی حس نے خطرے کی جانب اشارہ کیا۔۔ مگر منھل نے اس کی تردید کی۔۔ آخر ایسا بھی کچھ نہیں کہنے والے تھے وہ۔۔ سب کے سامنے وہ تھری میجیکل ورڈز بول دو۔۔ ” اطراف میں موجود لوگوں سے یکسر غافل اس نے چونک کر انہیں دیکھا۔۔ کیا وہ مذاق کر رہے تھے ؟؟؟

” میں۔۔۔ میں۔۔۔کیسے ؟؟؟؟” اسے حقیقتاً جھٹکالگا تھا۔۔ آخر یہ شخص اسے ہر بار نئے انداز سے جھٹکے کیسے حقیقتاجھٹکالگا دے دیتا تھا۔۔؟ ” میں نے کوئی میں ویں کی ؟؟؟ نہیں نہ۔۔ چلو بولو۔۔ ” ترکی با ترکی جواب موصول ہوا۔۔۔ “دیکھیں میں یوں سب کے سامنے۔۔ ہم گھر چلیں گے پھر ۔ ۔ ”

بے اختیار اس نے زبان دانتوں تلے دبائی۔۔ آفندی صاحب نے قدرے چونک کر اسکی جانب دیکھا۔۔ شرارتی مسکراہٹ نے ان کے لبوں کا احاطہ کیا۔۔ “جیسا آپ کہیں جان آفندی۔۔ کھانسنے کے انداز میں لبوں پہ ہاتھ رکھے وہ جیسے لہجے میں بولے۔۔

یہ جملہ۔۔۔ فقط اک جملہ نہ تھا بلکہ ان کے جذبات کی عکاسی کر رہا تھا۔۔ ہاتھ ہنوز منھل کا ان کے ہاتھ میں تھا۔۔ اس سے خوبصورت دن شاید دنیا میں کوئی اور نہ تھا جب قسمت منحصل پہ مہربان ہوئی تھی۔۔ جب اسکے نام کے ساتھ اسکی محبت کا نام جڑا تھا۔۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Qayas e Muhabat’ By Farwa Yousaf: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Qayas e Muhabat By Farwa Yousaf in Pdf

Qayas e Muhabat By Farwa Yousaf

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment