Raah e Noor by Sumaira Hameed

Posted on

Raah e Noor by Sumaira Hameed complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Sneakpeek

مسجدوں میں فجر کی نماز کے لیے جماعتیں کھڑی ہو رہی تھیں اور وہ انہیں اپنی کار میں بیٹھا کر مینٹل ہسپتال سے بھگا کر لے جا رہا تھا۔ کہیں بہت دور۔ جہاں کوئی انہیں مرنے سے نہ روک سکے۔۔۔۔ جہاں وہ تینوں اطمینان سے اجتماعی خود کشی کر سکیں۔۔۔ ہادی ۔۔۔۔ طلال۔۔۔۔ ابراهیم سفید کار لاہور کی حدود سے باہر نکل رہی ہے۔ فجر کی نماز ان بے نمازیوں کی قضاء ہو چکی ہے۔

جو زندگی کے فرض کو موت کی قضاء سے بدلنے جا رہے ہو انہیں نماز، روزہ،زکوۃ، بندگی سے کیا لینا دینا۔ انہیں کل بھی مرنا تھا اور آج بھی۔۔۔۔ انہیں زندگی سے رات بھی ہے زاری تھی اور آج اس نئے دن بھی۔۔۔۔ مایوسی ایسا اندھیرا ہے جس کے اس پار کوئی چراغ جلتا ہوادکھائی نہیں دیتا۔۔۔۔ غم ایسی آگ ہے جو زندگی کے نخلستان کو جہنم میں بدل دیتی ہے ابراہیم۔۔۔یہ ڈرائیونگ کر رہا ہے۔

وہ ان دو سے قد میں لمبا ہے پانچ فٹ دس انچ ۔ سخت ورزشی جسم کا مالک ہے ۔ اس کی ٹی شرٹ اور کھلے بٹنوں کی چیک شرٹ اس کے مسلز کی ساخت کو چھپانے میں ناکام ہیں۔ اس کی آنکھوں میں گہری اداسی کا گمان تو ہوتا ہے لیکن اس کے چہرے پر روشنی یہ یقین بھی دیتی ہے کہ اس کے اندر کہیں کوئی مشعل روشن ہے۔ ابراہیم نے ریڈیو آن کیا تو فرنٹ سیٹ پر بیٹھے طلال نے ہاتھ بڑھا کر بند کر دیا۔

طلال۔۔۔۔ وہ ان دو میں سب سے زیادہ ہینڈ سم اور چارمنگ ہے۔ اسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کبھی وہ کسی انٹرنیشنل برانڈ کا ماڈل ایمبیسڈر رہا ہو گا۔ اس کے چہرے کی سختی اور آنکھوں کی نمی کا تال میل نہیں بیٹھتا۔ وہ پتھر ہونا چاہتا ہے اور آنکھ میں سمندر رکھتا ہے۔۔۔۔ کیوں ؟؟ کس لیے ؟ پیچھے سیٹ پر سر گرا کر۔۔۔ٹانگیں پھیلا کر ہادی پڑا ہے۔ اسے سورج، چاند، ستاروں، آسمان دن، روشنی، انسانوں سمیت دنیا کی ہر شے اور ہر نظارے سے شدید نفرت ہے۔ اسی لیے اس نے آنکھوں کو دونوں بازوں سے ڈھانپ رکھا ہے۔ وہ جو آخری چیز دیکھنا چاہتا ہے وہ نئے “دن کی روشنی” ہے۔ وہ جس پہلی چیز سے دور بھاگتا ہے وہ”اندھیرا”ہے

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Raah e Noor by Sumaira Hameed A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Raah e Noor by Sumaira Hameed in Pdf

Raah e Noor by Sumaira Hameed

Raah e Noor by Sumaira Hameed In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment