Rehmat Aur Naimat By Anilla Kanwal

Posted on

Rehmat Aur Naimat By Anilla Kanwal complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

” نکل جاؤ میرے گھر سے ، اس گھر میں تمہارے لیے کوئی جگہ نہیں ، اپنا کباڑ جیسا سامان اٹھاؤ اور چلی جاؤ ۔” بڑی بھابھی ( جیٹھآنی ) نے سامان اٹھا کر پھینکتے ہوے نفرت بھرے لہجے میں کہا ۔۔ ” بھابھی !! ایسا نا کریں ۔ اس وقت میں کہاں جاؤں گی ۔ آپ اکبر کو آ لینے دیں ۔ اتنی گرمی ہے اور کوئی سواری بھی تو نہیں میں کہاں جاؤں ۔۔” رضیه نے روتے ہوے گڑ گڑا کر کہا ۔۔

مگر مقابل پر زرآ سا بھی اثر نآ ہوا ۔۔ ” مجھے نہیں پتا ۔ یہ تمہارا مسلہ ہے ۔ کسی اور گاؤں میں زمین لے لو ۔ وہاں رہو ۔ یہاں میں تمہاری شکل نا دیکھوں ۔ابھی اور اسی وقت میرے گھر سے نکل جاؤ ۔” بھابھی نے غصّے سے کہا ۔ رضیہ خاموشی سے روتے ہوئے اپنا سامان سمیٹ رہی تھی ۔ ” بھابھی !! ظلم کر رہی ہیں آپ ۔ مت بھولیں یہ میرے شوہر کا بھی گھر ہے ۔ آپ مجھے ایسے نہیں نکال سکتی ۔ جب تک وہ آ نہیں جاتا میں کہی نہیں جا رہی ۔سن لیں آپ بھی ۔” رضیه نے بھی ہمت دیکھا کر آنکھیں صاف کر کے کہا ۔۔

میرے گھر کو بچا لینا ۔مجھے اور میرے ماں باپ کی عزت کی حفاظت کرنا ۔”

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Rehmat Aur Naimat’ By Anilla Kanwal: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Rehmat Aur Naimat By Anilla Kanwal in Pdf

Rehmat Aur Naimat By Anilla Kanwal

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment