Self-obsession by Tania Tahir

Posted on

Self-obsession by Tania Tahir complete novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Self-obsession’ by Tania Tahir: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Self-obsession by Tania Tahir Complete Novel

بس س… بس کریں …… کون ہوتے ہیں آپ دونوں یہ فیصلہ کرنے والے .. کے کون کس کو طلاق دے گا … تماشہ ہیں ہم …. دل نہیں ہے ہمارے پاس کھلونہ ہیں .جس سے جس کا دل چاہے گا کھیلے گا .. آخر کوئ ہماری کیوں نہیں سنتا …

سب .. اپنے ہی فیصلے کیوں مسلت کرتیں ہیں .. ہم لوگوں پر .ِ. جرم صرف اتنا ہے ..کہ ہم عورتیں ہیں …. تو کیا … تو کیا .. گلہ گھونٹ دیں گے آپ لوگ … سب اپنی مرضیاں اپنے فیصلے تھونپ دیتے ہیں .نفرت نفرت ہو رہی ہے ..مجھے آپ دونوں سے گھن آ رہی ہے .. یہ سوچ کر بھی .. کہ .. آپ دونوں ایک باشعور پڑھے لکھے مرد ہو …. کیا .. کیا ..بتائیں مجھے کس وجہ سے آپ بھابھئ کو طلاق دیں گے .. اس لیے انھوں نے آپکی بات مانی

… اس لیے … کہ ..جب سے شادی ہوئ ہے .. اپنے انھیں صرف اپنے چنگل میں قید کر کے رکھا … بلاوجہ بےتکی بات پر انکے دیا … جب جی چاہا .. کمرے سے باہر نکال دیا …. دو دو ماہ انھیں انکے گھر والوں سے نہیں ملنے دیا … یہ نہیں لگتا آپ لوگوں کو کے آپ سب ذہنی مریض ہیں .. چاہتے کیا ہیں

.آپ …ہم سے …. آپ نے آپ نے زندگی برباد کر دی بھائ میری .. بھابھئ کا تو قصور بس اتنا ہے کہ وہ ایک بزدل … لڑکی ہیں .. اور آپ کے اشاروں پر ناچنے والی ایک کٹپتلی ..جس کی خود کوئ سوچ نہیں ہے .. ” وہ رہبان کا گریبان پکڑے … بری طرح روتے ہوئے چلا رہی تھی جبکہ وہ دونوں ہی مرد جیسے زبان تالو سے لگائے کھڑے تھے….

اگر اتنی ہی محبت ہے .. تو محدود رکھیں .. اپنی عروش تک .. اور بخش دیں مجھے ِ….. جب میں آپ کے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتی .. تو روک کر دیکھائیں آپ مجھے …. آپ لوگوں کا پروبلم صرف اتنا ہے کوشش کر کے .. عورت پر اپنی برتری .. واضح کر دیں .. ارے برتری بعد میں دیکھائیے گا ..پہلے اسے اسکا مان .. اسکے حصے کی عزت تو دو …. کہ وہ فخر سے سر اٹھا کر جیے…. مجھے آپ سے طلاق چاہیے ارہم کیوں کے میں آپکے ساتھ نہیں رہنا چاہتی …” وہ بلاخوفخطر اسکی آنکھوں میں دیکھ کر بولی ..

Self-obsession by Tania Tahir in Pdf

self-obsession by Tania Tahir

Self-obsession by Tania Tahir In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

DIRECT Download LINK

or

Download fromgoogle docs

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment