Sham E Intizaar By Anilla Kanwal

Posted on

Sham E Intizaar By Anilla Kanwal complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

آج پھر وہ روز کی طرح ، تہجد کے نوافل ادا کرنے کے بعد سجدے میں مسلسل اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہا تھا __ ” یااللہ‎ ! تو تو سب جانتا ہے ، میں کتنا گناہ گار بندہ ہوں تیرا _ مجھے اب سکون دے دے _ میں مزید پچھتاوے والی زندگی نہیں گزار سکتا _ اپنی رحمت فرما _ مجھے معاف کر دے _

وہ لڑکا کافی دیر یونہی سجدے میں گرا ، اپنے رب سے ہمکلام تھا _ کچھ وقت کے بعد پھر وہ اٹھا اور ایک قران پاک اٹھا کر، اس کی اونچی آواز میں تلاوت شروع کر دی _ ایک جادو تھا ، اس کی آواز میں _ ہر سننے والے کو ایک دم اونی طرف کھینچ لیتا _ سوره آلرٙحمٰن کی تلاوت کرتے ہوئے باقاعدہ اس کی آنکھوں سے آنسو نکل رہے تھے _

تلاوت میں اس قدر مگن تھا کہ اسے کسی چیز کا ہوش نہیں تھا __ تھوڑی دیر بعد ، امام مسجد آ گیا __ پچھلے 2 سال سے وہ اس لڑکے کو دیکھ رہے تھے ، جو کسی سے کوئی بات نہیں کرتا تھا _ بس اپنی نماز ادا کرتا اور نکل جاتا _

کافی دفعہ امام صاحب نے بات کرنا چاہی لیکن وہ لڑکا اتنا موقع نہیں دیتا تھا __ آج امام صاحب وقت سے تھوڑا پہلے آ گے تھے __ مسجد میں آ کر دیکھا تو ، وہی خوش شکل لڑکا ، مسجد میں ایک کونے میں دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھا ہوا تھا _

_ امام مسجد مسکرا کر اس کی طرف چل دیے __ ” السلام عليكم ! ” امام نے آہستہ سے کہا __ لیکن وہ کسی کی موجودگی کو جانے بغیر ہی بیٹھا رہا _یح دیکھ کر امام صاحب نے اونچی آواز میں سلام کیا _ ” و سلام !” لڑکے نے اپنے خیال سے نکل کر جواب دیا _

_ ” میں بہت عرصے صی تمہیں دیکھ رہا ہوں ، تم کہاںسے ھو بیٹا ؟” امام نے پوچھا __ ” میں اللہ‎ کا گناہگار بندہ ھوں _ اپنی کیا پہچان کرواؤں ” لڑکے نے نم آنکھوں سے کہا _ ” پھر بھی بیٹا ، کوئی مسلہ ہھے تو تم مجھے بتا سکتے ھو _ نام کیا آپ کا ؟” امام نے مسکرا کر پوچھا _

” میرا نام حامد علی شاہ ہے _ ” لڑکے نے کہا __ ” ماشاءالله ! اللہ‎ لمبی عمر کرے ” امام نے کہا _ لڑکا سر جھکا گیا __ ” امام صاحب ! ایک بات پوچھوں ؟” حامد نے کہا _ ” جی پوچھو بیٹا _” امام نے کہا “اللہ‎ اپنے ہر بندے کو معاف کر دیتا ہے کیا ؟؟ چاہے وہ کتنا ہی گناہگار ھو ؟؟ وہ ناراض نہیں ہوتا ؟”

حامد نے پوچھا _ ” بیٹا ! اللہ‎ اپنے ہر بندے سے بے حد پیار کرتا ہے ، اتنا پیار کہ شاید اتنا ماں بھی نا کرتی ھو _ اللہ‎ اپنے بندے سی ناراض ہوتا ہی لیکن اگر اس کا گناہگار بندہ واپس اپنی غلطی کی معافی مانگ لے تو ، وہ فورا اسے معاف کر دیتا ہے ،_ تم۔ ایک قدم بڑھاؤ تو وہ دس قدم اتا ہی تمہاری طرف _وہ کبھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا _

امام صاحب نے کہا ” بس پھر آپ میرے حق میں دعا کر دیا کریں ، وہ مجھ سے بھی راضی ھو جاۓ _” حامد نے کہا _ اور پھر کچھ دیر میں سب نمازی آنا شروع ہو گئے __ پھر حامد نے نماز ادا کی اور چلا گیا _ جبکہ امام صاحب اس کے بارے میں سوچتے رہ گے _ اور اس کے حق میں دعا کر دی __

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with Sham E Intizaar By Anilla Kanwal: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Sham E Intizaar By Anilla Kanwal in Pdf

Sham E Intizaar By Anilla Kanwal

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment