Shart by Zehra Qasim Agha

Posted on

Shart by Zehra Qasim Agha complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Shart by Zehra Qasim Agha Complete Urdu Novel

” اس نے کرار علی سے ملنے کے لیے جگہ خود سیٹ کی تھی وہ دونوں ایک ریستوران میں آمنے سامنے بیٹھے تھے کرار علی کے چہرے پہ شرمندگی واضح تھی جبکہ جاذب سپاٹ صورت بنائے صرف انہیں دیکھنے پر اکتفا کررہا تھا میں معافی مانگنا چاہتا ہوں کس سے ؟ جاذب نے گلاس اٹھا کے حلق تر کیا تم سے ، سب سے ۔۔۔ وہ لجاجت سے بولے آپکو صرف زینب آفندی سے معافی مانگنا چاہیے

میرا مجرم کوئی اور ہے وہ ٹھہرے ہوئے انداز میں بات کررہا تھا تم بالکل اپنی پھپھو کی طرح ہو کرار نے بے ساختہ تعریف کی نہیں ، وہ ذیادہ اچھی اور صاف دل کی مالک ہیں جبکہ میں انتقام لینے میں یقین رکھتا ہوں جاذب نے انکی غلط فہمی دور کی خمار بہت اپ سیٹ ہے اسے ہونا بھی چاہیے ۔۔۔ جاذب نے پھر انکی بات کاٹی تم اپنے لیے کوئی بہترین پارٹنر ڈھونڈنا میری دعا ہے ۔۔

۔ کارڈز کھیلیں ؟ جاذب نے تیسری دفعہ انکی بات کاٹی اس بار کرار علی چونک اٹھے وہ شاید انکی سننے نہیں آیا تھا میں کھیلنا بند کرچکا ہوں مگر میری تو ابھی شروعات ہے پلیز کھیلیں ۔۔ آپ سے سیکھنے کو ملے گا جاذب نے اسے بھگو کے جوتا مارا دیکھو بیٹا ۔۔۔ میں جیتا تو خمار میری آپ ہارے تو زینب آفندی آپکی ۔۔منظور ہے ؟؟ جاذب حسن نے کرار کے آگے ترپ کا پتہ پھینکا اس بات کا علم اسکے باپ کو بھی نہیں تھا کہ وہ اسکول میں شطرنج اور کارڈز کا ونر تھا اس نے ہمیشہ اپنے باپ اور پھپھو کو اس کھیل سے نفرت کرتا دیکھا تھا اور اس شوق سے دستبردار ہوگیا تھا مگر خمار علی نے اسکے اندر کے کھلاڑی کو چوٹ پہنچا کر اچھا نہیں کیا تھا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Shart’ by Zehra Qasim Agha: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Shart by Zehra Qasim Agha in Pdf

Shart by Zehra Qasim Agha

Shart by Zehra Qasim Agha In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment