Soghat E Ishq by J.Nikhat

Posted on

Soghat E Ishq by J.Nikhat complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Soghat E Ishq’ by J.Nikhat: A Tale of Pointless or Fruitless Love عشق لاحاصل, voracious curiosity, and awareness of death Within.

Soghat E Ishq by J.Nikhat Complete Urdu Novel

“آپ بھی بیڈ پر سوئیں گی؟”حشام نے حیرانی سے ڈاکٹرنی صاحبہ کو اپنے بیڈ پر جگہ بناتے دیکھ سوال کیا۔ “تو آپ کو کیا لگا کی آپ ہی بیڈ پر سوئیں گے؟”حبہ ہی پر زور ڈالتی مصروف انداز میں بولی۔ “نو آئ مین ٹو۔۔۔ “يس آئ نو واٹ ڈو یو مین۔”حبہ اس کی بات کاٹ کر ثوبان کے ہاتھ میں تیرتر پکڑاتی اپنی جگہ سے کھڑی ہوئی۔

“دیکھیں مسٹر حشام علی یہ بیڈ صوفے والے چونچلے ڈرامے سیریلز میں اچھے لگتے ہیں۔”وہ سنجیدگی سے کہتے ہوئے بے تاسیر چہرے کے ساتھ بالکل اس کے مقابل آکر کھڑی ہوئی۔ “یہاں نہ ہی میں کوئی ڈرا دهمكا کر لائی گئی مظلوم ہیروئن ہوں نہ آپ کوئی ہزاروں لڑکیوں کے دل دھڑکانے والے ہیرو،اور نہ یہ کوئی محبت کی عظیم داستان ہے

،اٹس کنٹریکٹ میریج،اگر آپ نے اپنے گھر میں آکر رہنے والا شوشہ نہیں چھوڑا ہوتا یا آپ کے گھروالے ہمارے بیچ ہوئے ڈیل سے واقف ہوتے تو یہ نوبت ہی نہیں آتی،بٹ اب جب حالات یہ ہیں اور بہت سے معملوں میں مجھے کامپرمائیز کرنا پررہا ہے تو اتنے پر شکر ادا کرتے ہوئے آپ مزید مجھ سے کوئی امید مت رکھیں،کیونکہ کنٹریکٹ میں کسی ایک چیز پر ہی سمجھوتہ کیا جاتا ہے۔

اینڈ ویسے بھی ہم کوئی ٹین ایجر نہیں جو اس طرح کی فضول چیزیں ہمیں سوٹ کرے۔” ڈاکٹرنی صاحبہ کمال سنجیدگی سے خطاب کررہی تھی،اور حشام صاحب سینے پر ہاتھ باندھے سمجھنے کے انداز میں سرہلارہے تھے۔ “اور کوئی ہدایت ڈاکٹرنی صاحبہ؟”حشام نے لب بھینچ کر مسکراہٹ ضبط کرتے ہوئے ہاتھ باندهے ہی ادب سے سوال کیا۔جس پر حبہ کے پیشانی پر بل پڑے تھے۔

“آئم سیریس مسٹرحشام۔”حبہ مقابل کے ہنسی روکنے کی کوشش میں سرخ ہوا چہرہ دیکھ لفظ چبا کر بولی۔ “آئ نو۔بٹ ہاہاہاہاہاہاہا۔۔”آخر کار لاکھ کوشش کے باوجود حشام قہقہ ابل ہی گیاتھا۔جس پر حبہ اس پر ایک سخت نظر ڈال کر پیر پٹکتی بیڈ پر بیٹھے ثوبان کے پاس پہونچ گئی۔ “نہیں یار سوچیں ذرا آپ کسی پکاؤ لیکچرر کی طرح بولے جارہی ہیں بولے جارہی ہیں،ویسے ایک بات بتائیں کیا آپ ہوسپٹل کے ساتھ کسی میڈیکل یونیورسٹی میں بھی۔۔۔۔۔”حشام نے مزے سے بولتے ہوئے اسے دیکھا

جو غصے سے لال پیلی ہوتے ہوئے اٹھا اٹھا کر بیڈ کے بیچ و بیچ کشن کی دیوار بنارہی تھی۔ “ڈاکٹرنی صاحبہ شائد ابھی آپ ہی نے کہاتھا کی ہم کوئی ٹین ایجر نہیں ہیں،پھر اس حد بندی کی وجہ؟۔”حشام بیڈ کے دوسری جانب جگہ بناتے ہوئے حبہ کی کچھ دیر پہلے کہی بات اسے ہی لوٹائی۔ “ہم ماں بیٹے تنہائی پسند ہیں،کیونکہ ہم ایک دوسرے کیلئے کافی ہیں،ہمارے درمیان کسی تیسرے کی جگہ کبھی نہیں رہی

،سو بہتر ہوگا اگر آپ اپنے سائیڈ تک محدود رہیں، ناؤ گُڈ نائٹ۔سلیپ ویل۔”حبہ آخری کشن درمیان میں رکھتی کھلے لفظوں میں حشام کو اس کی جگہ دکھاتی اپنی جگہ دراز ہوئی۔اور جیسے ہی اس نے ثوبان کو اپنے حصار میں لینے کیلئے ہاتھ بڑھایا حشام نے اپنا بھاری ہاتھ اس کے ہاتھ پر رکھ دیا۔ “میں نے شائد آپ سے کہا تھا ڈاکٹر حبہ ہم ایک چین میں ہیں،بہتر ہوگا اگر آپ یہ تھرڈ پرسن والا آپشن ہمارے درمیان سے نکال ہی دیں،ثوبان جتنا آپ کا ہے اتنا میرا بھی ہے مطلب برابر۔”حشام نے کہنے کے ساتھ ہی بیچ میں چند منٹ پہلے بنی دیوار کو ڈھئے کر ثوبان کے قریب ہوا۔ساتھ ڈاکٹرنی صاحبہ کے بھی۔

Soghat E Ishq by J.Nikhat in Pdf

Soghat E Ishq by J.Nikhat

Soghat E Ishq by J.Nikhat In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment