Surkh Anchal By Tania Tahir

Posted on

Surkh Anchal By Tania Tahir complete novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Surkh Anchal’ By Tania Tahir: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Surkh Anchal By Tania Tahir Complete Novel

عارض وہ پریگنینٹ ہے ہوش کے ناخون لو ” غصے سے مدیھا نے اسکو شانوں سے جھنجھوڑا تھا ۔۔۔۔۔ تو میں کیا کروں پہلی عورت ہے جو ماں بنے گی ۔۔اس سے کہیں دفع کرے اپنی شکل یہاں سے ” وہ غصے سے دھاڑا ۔

۔۔۔ وجود میں اسکی صورت دیکھتے ہی چنگاریاں دوڑ جاتیں تھیں ۔۔۔۔ اور تماشہ لگواو اپنا ۔۔۔۔ وہ صرف نکاح میں تھی تمھارے اور تم نے جو اسکے ساتھ کیا ہے اگر ۔۔۔ گھر میں کسی کو بھی پتہ لگ گیا ۔۔۔ تو تمھاری جان لے لیں گے” اسکے منہ پر ہاتھ رکھ کر اسکی آواز دباتیں وہ گھبرائ ہوئ لگ رہیں تھیں

۔۔۔۔۔ جبکہ کمرے میں ایک وجود کی سسکیاں بھی گونج رہی۔ تھیں ۔۔۔ تو میں نے کہا تھا میرے ارمانوں پر اسکو بیٹھا دو ۔۔۔ میں نے کہا تھا میرا نکاح اس سے کرواو ۔۔۔ میں اسکے ساتھ اس سے بھی زیادہ برا کروں گا ” وہ چلایا ۔۔۔ جبکہ مدیھا نے اسکے منہ پر تھپڑ دے مارا ۔۔۔۔ عارض نے سرخ نظروں سے ماں کو دیکھا ۔۔۔۔۔ تمھارے باپ کا فیصلہ تھا یہ ۔۔۔۔ اسکے مگر ہو جاؤ جا کر ۔۔۔ کیوں اسکی جان کے دشمن بن گئے ہو ۔۔۔” مدیھا غصےسے بولیں ۔۔۔۔

آپ جائیں ” عارض نے ضبط سے کہا ۔۔۔ جبکہ پینک شلوار قمیض میں ۔۔۔ دیوار سے چیپکی آیت کو اسنے پھنکارتے ہوئے دیکھا تھا ۔۔۔۔ انھوں نے افسردگی سے پہلے آیت کو اور پھر عارض کو دیکھا ۔۔۔۔ عارض کیا تھا یہ تو سب ہی جانتے تھے ۔۔۔۔ آیت کی غلطی بس یہ تھی کہ وہ اس سے محبت کرتی تھی ۔۔۔۔ اور اس محبت نے آج اسے کہیں کا نہیں چھوڑا تھا ۔۔۔ وہ کیسے اس جائز بچے کو چھپاتی جسے اسکے ہی باپ نے گناہ بنا دیا تھا

Surkh Anchal By Tania Tahir in Pdf

Surkh Anchal By Tania Tahir

Surkh Anchal By Tania Tahir In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

DIRECT Download LINK

or

Download from google docs

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment