Tawaaf e Ishq by Sumaira Hameed

Posted on

Tawaaf e Ishq by Sumaira Hameed complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Tawaaf e Ishq by Sumaira Hameed Complete Urdu Novel

سب کچھ ٹھیک ٹھاک بار ہا تھا۔ وہ پوری طرح سے چوکنا تھا۔ قافلے والے خوش بھی تھے اور مطمئن بھی۔ وہ کھانا کھا چکا تھا، پانی کے لیے ملک کو منہ سے الگایا ہی تھا کہ امان منصور اس کے سامنے آ کر کھڑا ہو گیا تھا۔ اس کی آنکھیں بتارہی تھیں کہ اس کے دل کا حمد بڑھ کر کیریر میں بدل چکا ہے۔ کند نگوار کی طرح وہ خود کرنا کارہ رکھنے کے لیے تیار نہیں تھا ۔ یہ سلم کا پچیسواں دن ہے.

.. جن تین حاجیوں کے تم نے نام لکھوائے تھے تم نے ان کے بارے میں بتایا نہیں کہ وہ کون ہیں ؟“ امیر کاروان نے اطمینان سے پانی کی ملک کا منہ بند کیا۔ میں نے کوئی نام نہیں لکھوائے سنجیدگی سے کہا۔ میانسان بچ کی تیاریوں کے پہلے دن سے اس کے پیچھے لگا ہوا تھا کہ کہیں کوئی موقعہ ہاتھ کے اور ہوا سے ایرانی” کے عہدے سے دھکا دے کر خود اس کی جگہ کر کھڑا ہو جائے

۔ ورنہ سے سب بڑوں کی نظروں میں می گرادے ۔ کیا بات ہے تمہاری یاد آیا تم نے لکھوائے نہیں تھے، بلکہ خود لکھتے تھے۔ سواری کے لیے دو اونٹ تم نے شاہی اصطبل سے لیے تھے۔ کن کے لیے تھے ابن موسی جانوہ اسے امیر انج نہیں کہتا تھا۔ تم اندران کی جانچ پڑتال کرتے رہے ہوں تم میری نو د میں رہتے ہو؟ کس لیے ؟ اس لیے کہ اس سال بھی امیر کاروان کا قرعہ میرے نام نکلا ہے۔

حسد کرنا چھوڑ دو۔ ہو سکتا ہے یہ میری زندگی کا آخری کا روان ہو جس کا میں امیر بنا ہوں ۔ آج کی رات میری آخری رات ہو، جو نماز میں نے پڑھی ہے ، بھی آخری ہو۔ پھر ؟ تم مجھ پر اپنی زندگی کی بے محق ثابت کر مجھے تاڑ نہیں کر سکتے ۔ مجھے میرے سوالوں کے جواب دو۔” تمہارے سوال صحرا کے کانوں کی طرح نو کیلے اور نا کارہ ہیں

۔ صحرا کے ڈاکوؤں کی طرح خواہش کے ندام شد جوانان منصور ا اپنے نفس پر قابو پانا سیکھو ۔ اطمینان بھی اور مسکراہٹ بھی۔ ابن موسی نے ابن منصور کو جالا کر گور کر دیا تھا۔ تم نے کاروان میں کن لوگوں کو جگہ دی ہے ابن موسی اس کی آواز بلند ہوگئی ۔ میں تمہاری تشویش پر حیران ہوں۔ یہ کاروان حج ہے، اور جو مسلمان اپنی سواری رکھتا ہے، کھانا پینا اور کچھ فرق وہ اس میں شامل ہو سکتا ہے۔ تمہیں اتنی فکر کیوں ہے؟”

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Tawaaf e Ishq’ by Sumaira Hameed: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Tawaaf e Ishq by Sumaira Hameed in Pdf

Tawaaf e Ishq by Sumaira Hameed

Tawaaf e Ishq by Sumaira Hameed In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment