Tera Ishq Matti Ka Dher By Anam Raees Season 2

Posted on

Tera Ishq Matti Ka Dher By Anam Raees Season 2 complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

اسکی آواز میں ایک امید سی تھی جیسے وہ کہے گا ہاں میر خاموشی سے جیب میں ہاتھ ڈال کر اسکی طرف پلٹا جب کہ پیچھے کھڑا پہرے دار اسکے منہ سے ادا ہونے والے ان الفاظوں پر سخت حیرت میں مبتلا ہوا تھا ‘اور اگر میں نہ کہوں تو’ میر کی آواز بلکل سرد تھی ‘جو بھی کہیں لیکن بس سچ کہیں’ مالا کا دل ماننے سے انکاری تھا کہ وہ جو دن گزرے وہ سب جھوٹ تھا

جو لوگ یہ کہتے تھے کہ لالی کا نرم ہاتھ بہت بھاری ہے سہی کہتے تھے سامنے والے سیل کی لڑکیاں کھڑی ہوگئیں تھیں پیچھے کھڑے پہرے دار کو مالا سے خوف آیا تھا مالا کی آنکھیں میر پر جمی تھیں جو اپنا بایاں ہاتھ دائیں گال پر رکھ کر دائیں طرف جھکا ہوا تھا ‘ہمیں اذیت سہنا ہی نہیں اذیت دینے کا بھی بہت شوق ہے اور تمہیں پتا ہے’

اب اس نے اسکا گریبان تھاما تھا میر کی لال سرخ آنکھیں مالا کی دہشت زدہ آنکھوں سے ٹکرائیں تھیں ایک پل کیلئے تو وہ بھی تھم گیا تھا ‘ہمیں واقعی کوئی دکھ نہیں ہوا تمہاری ماں کے بارے میں کہہ کر لیکن ہمیں بی جان کیلئے دکھ ہے جنہوں نے تمہیں پالا’ اسکا گریبان ایک جھٹکے سے چھوڑا تھا وہ میر کی طرف پشت کیے کھڑی ہوئی

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Tera Ishq Matti Ka Dher’ By Anam Raees Season 2: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Tera Ishq Matti Ka Dher By Anam Raees Season 2 in Pdf

Tera Ishq Matti Ka Dher By Anam Raees Season 2

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment