Teri Izat Azeez Hai Warna by Pashmena

Posted on

Teri Izat Azeez Hai Warna by Pashmena complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Teri Izat Azeez Hai Warna’ by Pashmena: A Tale of Love, Identity, and the Journey Within.

Teri Izat Azeez Hai Warna by Pashmena Complete Urdu Novel

وہ دلہن کے روپ میں نہ جانے کب سے خوفزدہ بیٹھی ہوئی تھی۔ کچھ دیر قبل ہی اس کا نکاح ایک ایسے شخص سے ہوا تھا جسے وہ جانتی بھی نہیں تھی اور اس نے کبھی اس کو دیکھا بھی نہیں تھا۔

دیکھنا تو دور کی بات اسے تو اس کا نام بھی نکاح کے وقت معلوم ہوا جب قاضی نے اس سے اس کی رائے پوچھی تھی۔ وہ اس گھر میں آتو گئی تھی لیکن اب اس کی ساتھ آگے کیا سلوک ہونے والا تھا یہ خدا ہی جانتا تھا۔ وہ تو بس اتنا جانتی ھی کہ کچھ اچھا نہیں ہونے والا ام وی ام و یا واں وہ اپنے سوتیلے بھائی کے خون بہا میں آج ایک انجان شخص سے انکاح میں آئیں تھ

ی۔ سوتیلی ماں نے اسے اپنے بیٹے کی جان بچانے کیلئے روایتوں کی بھینٹ چڑھا دیا تھا۔ ماں تو سوتیلی تھی لیکن باپ تو سگا تھا۔ دکھ تو اسے اپنے سگے باپ سے پہنچا تھا۔ حالانکہ کے باپ نے دوسری شادی کے بعد اس کے سر پر کبھی شفقت کا ہاتھ نہیں رکھا تھا۔ لیکن پھر بھی اسے اپنے والد سے اس ظلم کی توقع نہ تھی۔

Teri Izat Azeez Hai Warna by Pashmena in Pdf

Teri Izat Azeez Hai Warna by Pashmena In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

DIRECT Download LINK

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment