Tery Naseeb Ke Barishyn By Farwa Yousaf

Posted on

Tery Naseeb Ke Barishyn By Farwa Yousaf complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“جی فرمائیے “۔ اسنے گلا کھنکارتے حلق صاف کیا۔ “آپ جانتے ہیں مجھے ؟ مطلب جگن نامی کسی بھی لڑکی کو ۔“ ” نہیں۔فلحال تو نہیں”۔ وہ انجان بنا۔

کیا وہ کوئی پر ینک کال تھی ؟ ” ابھی آپکے گھر کیا کوئی مہمان آئے تھے ؟” کہیں وہ رانگ نمبر تو نہیں ڈائل کر بیٹھی تھی ۔؟ “جی بالکل ۔ وہی جو مجھے ابھی ابھی جگن نامی لڑکی کیلئے پسند کر کے گئے ہیں۔

اوہ ہاں۔ جگن تو میری ہونے والی فیانسی کا نام ہے۔ آپکو کیسے معلوم؟ “نچلا لب کا تاوہ کھڑکیوں پر پڑی دھند پر انگشت سے اسکے نام کے حروف تحریر کرنا مسکرایا تھا۔ “میں ہوں جگن “وہ تھم گیا

۔ مسکراہٹ روکنے کی کوشش کی۔ لہجہ حیران کن بنایا۔ “آپ جگن ہیں ؟ آپ میری فیانسی ہے ؟جس کے ساتھ میرا رشتہ ۔۔۔۔”واہ یہ سب تو بہت فاسٹ ہونے لگا ہے۔ کہیں میری گھڑی تو فاسٹ موڈ پر نہیں لگی”۔

سر جھٹکتاوہ کھڑکی کے پار دیکھنے لگا۔ by the way, I believe in دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا ۔‘ لبوں پر بند مٹھی نکالے ہنسی ضبط کی۔ جگن نے موبائل کان سے ہٹاتے اچھنبے سے سکرین کو دیکھا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Tery Naseeb Ke Barishyn’ By Farwa Yousaf: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Tery Naseeb Ke Barishyn By Farwa Yousaf in Pdf

Tery Naseeb Ke Barishyn By Farwa Yousaf

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment