Tu Mera Sathi By Anilla Kanwal

Posted on

Tu Mera Sathi By Anilla Kanwal complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“تم مجھے گرا تو نہیں دو گے ناں ؟تمھے بائیک تو چلانا آتی ہے ناں؟ ؟” ہانیہ بائیک پر بیٹھی پچھلے 10 منٹ سے احمد کی ڈرائیونگ پہ نقطہ چینی کر رہی تھی ۔ “جیسے کہتے ہیں اللہ‎

گنجے کو ناخن نہ دے بلکل اسی طرح لڑاکا عورت کو زیادہ زبان نہ دے ،مسلسل 10 منٹ سے تمہاری فضول باتیں سن سن کے میری بائیک کو بھی اب غصہ آ رہا ہے ،اب اگر تم نے اپنی چونچ کھولی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہو گا ۔پتا نہیں کو نسی منحو س گھڑی تھی

جو میں نے تمھا رے ساتھ اکیڈمی میں ایڈمیشن لینے کی حامی بھری ؛جو اب تم جیسے عذاب کو جھیلنا پڑ رہا ہے ۔”احمد نے غصہ ضبط کرتے ہوے نہایت تہمل سے جواب دیا ۔

“ہاں تو کس نے کہا تھا میرے ساتھ ایڈمیشن لو ،اوریہ عورت کسے بولا تم نے ؟ تم مہربانی فرما کے اپنی ڈرائیونگ پےدھیہان دو ،اگر مجھے کچھ ہوا تو تو میں نے تمہارا سر پھاڑ دینا ہے ،بڑ ے اے مجھے باتیں سنانے والے ۔۔”۔ہانیہ نے اپنا بیگ سنبھا لتے ہوے کہا ۔جس پر احمد نے زوردار قہقہ لگایا ۔۔۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Tu Mera Sathi’ By Anilla Kanwal: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Tu Mera Sathi By Anilla Kanwal in Pdf

Tu Mera Sathi By Anilla Kanwal

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment