Tujh Se Lagay Jo Man Piya By Mahwish Chaudhary

Posted on

Tujh Se Lagay Jo Man Piya By Mahwish Chaudhary complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

چھ سال بعد۔۔۔۔۔۔پورے چھ سال بعد پھر سے ہیر دلاور خان کا نام یشب کے اردگرد گونجا تھا جب نکاح خواہ بلند آواز میں ہیر دلاور ولد دلاور خان کے نام پر اسکی رضامندی لے رہا تھا ۔۔۔وہ اس نام پر ساکت تھا۔۔۔۔برسوں بعد یہ نام سن کر یشب کے سوئے ہوئے جذبات نے بھرپور انگڑائی لی تھی۔۔

اسکے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ہیر اسی شمس خان کی بہن ہے جس نے یشار لالہ کا قتل کیا تھا۔۔۔۔وہ اسی کشمکش میں تھا۔۔۔۔۔جب بابا جان نے یشب کا کندھا ہلایا سائن کرو دیر ہو رہی ہے۔۔۔۔ یشب نے ناسمجھی سے خاقان آفریدی کیطرف دیکھا اور پین پکڑ کر دھڑا دھڑ سائن کر دیے۔۔۔۔۔

نکاح کے بعد وہ غائب دماغی سے پجارو دوڑاتا ہوا حویلی پہنچا تھا مگر اب جھٹکا لگنے کی باری ہیر کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔جب اس نے اپنی نم آنکھوں سے سامنے یشب آفریدی کو غصے سے چلاتے دیکھا تھا جو اسے ،اسکے گھر والوں ، اسکے لالہ کو برا بھلا کہتے ہوئے کف اڑا رہا تھا نکاح کے وقت تو ہیر سن دماغ لیے بیٹھی تھی جس میں صرف ایک ہی بات گونج رہی تھی کہ وہ وہاں کی روایات کی بھینٹ چڑھ گئی ہے۔۔۔۔اسے ونی کر دیا گیا ہے۔۔۔وہ بےقصور ماری گئی ہے۔۔۔۔

اور اب سامنے یشب آفریدی کو دیکھ کر اسکا دماغ پھر سے سن ہو چکا تھا ہیر نے آنکھوں میں آئی نمی ہاتھ سے صاف کر کے پھر سے ایک بار دیکھا کہ شاید اسکی نظر کا دھوکا ہو مگر نہیں سامنے وہی ینگ سا ہیرو اب ایک مکمل مرد کی صورت میں موجود تھا تب کے یشب میں اور اب کے یشب میں بہت فرق تھا تب وہ مسکراتے ہوئے اسے دیکھ رہا تھا اور اب وہ غصے سے بھرا اس پر چلا رہا تھا

وہ مزید کچھ سوچتی کہ یشب نے پاس آ کر جھٹکے سے اسکی گردن دبوچی میں ابھی اسکا قصہ تمام کر کے یہ حساب برابر کر دوں گا۔۔۔وہ ہیر کی گردن دبوچ کر چیخا تھا یشب کے اس ردعمل پر ہیر کے اندر رہی سہی ہمت بھی ٹوٹ گئی تھی۔۔۔۔دل میں موجود یشب آفریدی کی دھندلائی ہوئی شبیہہ مزید دھندلا گئی تھی۔۔۔۔ یہ وہ یشب نہیں ہے۔۔۔

اسکے دل میں ابھرتی مدھم سی سرگوشی نے اسکی آنکھوں دیکھے کو جھٹلایا تھا اسی وقت خاقان آفریدی نے بیچ میں آ کر یشب کے ہاتھ ہیر کی گردن پر سے ہٹوائے تھے وہ ایک خون آلود نظر ہیر کی کاجل پھیلی آنکھوں میں گاڑتا ہال سے نکل گیا تھا پیچھے ہیر قسمت کی اس ستم ضریفی پر ساکت تھی

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Tujh Se Lagay Jo Man Piya’ By Mahwish Chaudhary: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Tujh Se Lagay Jo Man Piya By Mahwish Chaudhary in Pdf

Tujh Se Lagay Jo Man Piya By Mahwish Chaudhary

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment