Tum Zeest Ka Hasil Ho By Areej Shah

Posted on

Tum Zeest Ka Hasil Ho By Areej Shah complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

” بکواس بند کرو نور تمہیں شرم آنی چاہیے ایسا گھٹیا لباس پہنتے ہوے۔۔ میرے سامنے آتے ہوئے۔۔۔۔ ” ” شوہر سے کیسا شرمانا۔۔۔۔ ” نور نے ڈھیٹائی کی انتہا کردی ” نور میں تمہیں ہمیشہ سے ایک بہت اچھی لڑکی سمجھتا تھا شاید اسی لیے مجھے تم سے پیار ہوگیا۔۔۔۔۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ اس طرح کے گھٹیا نکلو گی۔۔۔۔

پتا نہیں کیا سوچ کے میں نے تم سے شادی کرلی۔۔ مجھے تم سے شادی کرنی ہی نہیں چاہیے تھی۔۔۔ آج مجھے خود پہ شرم آ رہی ہے کہ میں نے تم جیسی لڑکی سے شادی کی ہے۔۔۔” ” یہ مردوں کو لبھانے والے انداز کہاں سے سیکھے تم نے؟؟؟ مردوں کی دلجوئی کرنا شریف لڑکیوں کے کام نہیں ہوتے ایک بہت بھولی بھالی لڑکی سمجھتا تھا میں مجھے نہیں پتا تھا تم ایسی نکلو گی۔۔۔۔۔

” الفاظ بولے جا رہا تھا یہ دیکھے بغیر کہ اس کے لفظوں کا نور پر کیا اثر ہو رہا ہے ” نہیں مانتا میں تمہیں اپنی بیوی اگر میں تمہیں اپنی بیوی مانتا تو بہت پہلے تم اپنے سارے حق دے دیتا ہاں اگر میں تمہیں اپنی بیوی مانتا تو!!!! اب کان کھول کر سن لو نور بی بی!!! میں تمہیں اپنا کچھ نہیں سمجھتا نور بی بی میں تمہیں اپنی بیوی تسلیم کرتا ہی نہیں ہوں۔۔۔۔ آج سے مجھے اپنا شوہر کہنا چھوڑ دو بہت جلدی میں تمہارا اور اپنا کوئی فیصلہ کر دوں گا۔۔۔۔۔

اس لیے اپنے آپ کو آج سے میری بیوی کہنا چھوڑ دو۔۔۔ ” الفاظ چاہتا تھا کہ نور اپنے آپ کو اس رشتے کو ختم کرنے کے لئے تیار کرلے تاکہ اسے بعد میں اتنی تکلیف برداشت نہ کرنی پڑے ” مسٹر الفاظ بہت بھول چکے ہیں ٹھیک کہا آپ نے مردوں کی دلجوئی کرنا شریف لڑکیوں کے کام نہیں ہوتے۔۔ ” نور نے روتے ہوئے کہا ” کوئی اچھی لڑکی نہیں ہوں اتنی بری ہوں کے بس اتنا چاہتی ہوں کہ میرا شاہو مجھ سے محبت کرے تو آج میں آپ کو بدکردار لگ رہی ہوں؟؟؟ ہاں ہوں میں بد کردار کہ میں نے اپنے شوہر کی دلجوئی کرنے کی کوشش کی۔۔۔۔۔ بے وقوف ہوں سمجھ ہی نہیں آتی کہ آپ کو ضرورت ہی نہیں ہے میری۔۔۔۔ “

” گھٹیا عورت ہوئی اسی لیے سجتی ہوں کہ شاید میرا شوہر مجھے دیکھنے لگے۔۔۔ ” نور نے روتے ہوئے کہا ” بری ہوں گھٹیا ہوں بدکردار ہوں جیسی بھی ہوں الفاظ صاحب آج کے بعد آپ کو میری شکل نہیں دیکھنے کو ملے گی۔۔۔۔ ” سب کچھ آرزو کی وجہ سے ہوا ہے وہ تو کہتی تھیں کہ آپ بہت محبت کرتے ہیں مجھ سے میرے بغیر رہ نہیں سکتے میرے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔۔۔ کیوں میں نے اس کی بات مان کر یہ گھٹیا لباس پہن لیا!!

! ” لیکن آپ فکر نہ کریں آج کے بعد میں ایسی کوئی غلطی نہیں ہوگی۔۔۔ نہ تو میں آپ کے سامنے آؤں گی اور نہ ہی آپ کو میری شکل دیکھنی پڑے گی۔۔۔۔۔ ” یہ کہہ کر وہ بھاگتے ہوئے پوش روم میں بند ہو گئی اس دن کے بعد آج پہلی بار نور نے سے بات کی تھی۔۔۔۔۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Tum Zeest Ka Hasil H’o By Areej Shah: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Tum Zeest Ka Hasil Ho By Areej Shah in Pdf

Tum Zeest Ka Hasil Ho By Areej Shah

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment