Ulfat Si Ho Gai By Iffat Sehar Tahir

Posted on

The exciting story of ‘Ulfat Si Ho Gai By Iffat Sehar Tahir takes you through a world filled with different feelings and experiences. It talks about how people interact in society, covering topics like age gaps in relationships, marrying cousins, love stories, and the complex ways families work together.

Iffat Sehar Tahir‘s storytelling artfully addresses topics like age disparities, cousin marriages, and contract and forced marriages, alongside gripping narratives of abduction and military life, all woven into a rich tapestry of cultural and personal exploration.

اگر یہ آج بھی اسی وحشیانہ پن پر اتر آئے تو ؟ میں تو کسی کو آواز دینے جوگی بھی نہیں“ اس کی ریڑھ کی ہڈی میں اک سنسناہٹ سی دوڑ گئی۔ وہ بیڈ پہ جھک کر جوتے اتار رہا تھا۔ سلیپر پہنے پھر واش روم میں گھس گیا۔ وہ جو سانس بھی سہم کر لے رہی تھی گہری سانس بھرتی سیدھی ہو بیٹھی۔ پہلے ہی قدم پہ احساس ہونے لگا تھا کہ کسی پر مسلط ہونا اور اس کی سزا بھگتنا آسان کام نہین۔ وہ نائٹ سوٹ پہنے تولیے سے چہرہ خشک کرتا باہر آیا۔ ادھر وہ ذلت کے احساس میں گھری اس کا انتظار کر رہی تھی۔

فقیروں کی طرح کسی بھیک کا انتظار ۔ اندر تو جانے کیا غدر مچا ہوا تھا۔ مگر بظاہر بہت اطمینان سے بال برش کیے۔ وہ مخمصے میں تھی۔ اٹھ جانا چاہیے یا نہیں بے شرموں کی طرح بیٹھے رہنا چاہیے۔ عالیان کے رویے میں کوئی لچک نہیں تھی۔ وہ پلٹ کر بیڈ کی طرف آیا۔ سارہ نے بے ساختہ ہی نگاہ اٹھا کے دیکھا۔ وہ اسی طرف متوجہ تھا۔ ہمیشہ اس سے بہت بے تکلفی برتنے والی سارہ اس سے نگاہ چرا گئی۔ ایک تمسخرانہ مسکراہٹ نے عالیان کے ہونٹوں کو چھوا تھا۔ “اب تک تو تمہارا شوق پورا ہو جانا چاہئیے دلہن بن کے میری سیج پہ بیٹھنے کا۔” الفاظ نوکیلے کانٹوں کی طرح سارا کو چبھے تھے ۔

مگر اس نے سوچ لیا تھا کہ وہ بہت تحمل سے عالیان کو برداشت کرے گی۔ اب تم یہاں سے اٹھ جاؤ، کیونکہ میں جلد سونے کا عادی ہوں۔“ وہ رکھائی سے کہہ رہا تھا۔ سارہ کو ذلت کا احساس ہوا، مگر یہ اس کا اپنا فیصلہ تھا تو اس کے فائدے اور نقصانات بھی اسی کے تھے. “اپنے رویے پر غور کرو عالیان! تمہاری بیوی ہوں،” اب اس نے بہت نرمی سے کہا۔ تو اس کے تاثرات میں پتھریلا پن اترنے لگا۔ “تو تو کیا کرنا چاہیے، مجھے دھوم دھام سے گولڈن نائٹ منانی چاہیے؟“ وہ طنز سے بھر پور انداز میں پوچھتا اسے شرمندہ کر گیا۔

Ulfat Si Ho Gai By Iffat Sehar Tahir

Ulfat Si Ho Gai By Iffat Sehar Tahir

For a better reading experience, click the download button to obtain the PDF version of ‘Ulfat Si Ho Gai By Iffat Sehar Tahir

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں

or

Choose the online reading option for immediate access to ‘Ulfat Si Ho Gai By Iffat Sehar Tahir

ناول کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Welcome to Novel Galaxy

At Novel Galaxy, we pride ourselves on curating a diverse array of Urdu novels, encompassing various genres and themes. Our collection features novels focused on social issues, tales of stoic heroes, revenge-driven plots, and much more. We offer an extensive range of Urdu e-books, digests, and spine-tingling horror and thriller stories. All novels are available for online reading and in downloadable PDF formats.

Discover the Richness of Urdu Novels

Dive into our comprehensive selection of Urdu novels, categorized for your convenience. Whether you’re seeking a heartwarming romance, a suspenseful thriller, or a reflective social commentary, our library has it all.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment