Ummul Yaqeen by Sumaira Hameed

Posted on

Ummul Yaqeen by Sumaira Hameed complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

Ummul Yaqeen by Sumaira Hameed Complete Urdu Novel

اس پر بھیجی جانے والی لعنت کے چھینٹے ہم پر بھی نہ پڑ جائیں۔ اس کے ناپاک جسم ، کندی روح کا خمیازہ تم سب کی جانوں پر بھی نہ آ جائے ۔ جو پہلے ہی اس سے دور ہو چکی تھیں، وہ منہ پر ہاتھ رکھ کر اور دور ہونے لگی تھیں۔ خولہ اور دورین وہ سسک رہی تھیں اور منہ ڈھانپ رہی تھیں۔ اس نے گردن گھما کر دیکھا، وہ اس سے دور بہت دور ہوتی جارہی تھیں۔

اس کی آنکھیں ایکدم سے نم ہو گئیں۔ وہ کبھی روتی نہیں تھی لیکن لیکن اب اس کا جی چاہا کہ اتناروئے کہ سارے جہاں کو اپنے آنسوؤں میں بہادے۔ توبہ توبہ دیکھ لو سب ، یہ پیار کی تم پر عذاب لانے والی ہے۔ میری آنکھیں دھوکا نہیں کھا سکتیں۔ مجھے یہ شہر اس بد بخت کی وجہ سے تباہ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔ اس سیاہ کار کے گناہ کا عذاب بہت جلد اس شہر پر کالی آندھی بن کر ، ہر جان پر بھاری پڑ نے والا ہے۔

سب مل کر توبہ کرو۔ اگر تم نے تو بہ نہ کی تو ایک ایک کر کے تم سب کو بھی کوڑھی ہونے لگے گی اپنے گناہوں کے لیے روؤ گڑ کڑراؤ اورکوڑھے سے پناہ مانگو ۔ اس کے گناہ کا خدائی قبر ہم سب کے سروں پر منڈ ملنے لگا ہے اے خدا ہمیں اپنی پناہ میں رکھ اے خدا ماں اپنے ہوش کھو رہی رہی تھی۔ بچوں میں کھیلتا اس کا بھائی وہ اپنا کھیل چھوڑ کر ماں کا پلو کھی کھینچ کر پوچھ رہا تھا۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Ummul Yaqeen’ by Sumaira Hameed: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Ummul Yaqeen by Sumaira Hameed in Pdf

Ummul Yaqeen by Sumaira Hameed

Ummul Yaqeen by Sumaira Hameed In Pdf Form

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment