Wo Mera Humsafar by Mona Rizwan

Posted on

Wo Mera Humsafar by Mona Rizwan complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based novels, etc.

یہاں بیٹھیں۔۔ میری بات غور سے سنیں۔۔ اسےبازو سے پکڑ کر اپنے سامنے بٹھا کر گویا ہوا۔۔ آپ کا ماضی جو بھی تھا۔۔ مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا۔۔۔ مگر اب آپ میری بیوی ہیں۔۔میری عزت کی حفاظت کرنا آپ پر فرض ہے۔۔ آپ جانتی ہیں۔۔کہ ایک غلطی آپ کو سب کے سامنے ذلیل کر کے رکھ دے گی۔۔۔ میں آپ کو عزت دوں گامحبت دوں گآ۔۔ مان دوں گآ۔

۔مگر بدلے میں آپ سے صرف وفا مانگتا ہوں۔۔پچھلی سب باتوں کوبھلا دیں۔۔میں آپ کو اتنی عزت دوں گا جتنی کوی دوسرا نہیں دے سکتا۔۔ ایاض اسے دیکھتے ہوے نرمی سے کہتا چلا گیآ۔۔ ایاض تم بہت اچھے ہو۔۔۔ مگر میرا دل سلطان کے نام سے دھڑکتا ہے۔

۔میں چاہ کر بھی اسے بھول نہیں سکتی ۔۔۔ رباب نے بے بسی سے کہا۔۔ جو ہے اسی کو مان لیں۔۔ کسی کی زندگی برباد کر کے اپ سکون میں نہیں رہیں گی۔۔۔ کوشش تو کریں۔۔ آپ بھول جاٸیں گی سب۔۔۔ اپ کہیں تو ہم شہر جا کر رہ لیں گے۔۔۔ ایاض نے اپنی پوری کوشش کی اس کو سمجھانے کی۔۔ رباب کچھ دیر سر جھکاے بیٹھی رہی۔۔۔ ایم سوری ایاض۔۔میں یہ نہیں کر سکتی۔۔۔ رباب کہہ کر اٹھ گٸ۔۔ ۔۔ ایاض ساکت سا وہیں بیٹھا رہ گیا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with Wo Mera Humsafar by Mona Rizwan: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Wo Mera Humsafar by Mona Rizwan in Pdf

Wo Mera Humsafar by Mona Rizwan

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment