Wo Yqeen Ka Ik Naya Safar by Farhat Ishtiaq

Posted on

Wo Yqeen Ka Ik Naya Safar by Farhat Ishtiaq complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

ڈاکٹر زوبیہ خلیل! آپ یہاں جاب کیوں کرنا چاہتی ہیں ۔ پچھلے سے مسلسل خاموش بیٹھے اس بے پناہ بارعب شخصیت کے مالک بندے نے اچانک سوال کیا تھا انٹرویو میں بیٹھے تین افراد میں سے مسلسل دوہی افراد اس سے سوالات کر رہے تھے اس نے چونک کر وضاحت طلب نظروں سے اسکی جانب دیکھا ۔میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے جو آپ پشاور چھوڑ کر اس دور افتادہ بستی میں جاب کرنا چاہتی ہیں؟

اس نے خود ہی اپنی بات کی وضاحت کر دی۔ یہ اس کا پہلا انٹرویو نہیں تھا ۔وہ اس سے پہلے بے شمار جگہوں پر دے چکی تھی ملازمت کرنا بھی نیا تجربہ نہیں تھا ۔مگر یہاں اپنے بالکل سامنے اس وسیع میز کے پیچھے بیٹھے اس بندے میں پتہ نہیں ایسی کیا بات تھی کہ وہ تھوڑی سی نروس ہو گئی۔حالانکہ وہ خود کو تیار کر کے آئی تھی ایسے سوالات کے لیے ۔۔

مگر اس وقت معلوم نہیں کیوں ایسے لگا تھا جیسے وہ اس سے جھوٹ نہیں بول پائے گی ۔وہ اپنی زہیں آنکھوں سے نہ صرف اس کا جھوٹ پکڑ لےگابلکہ شاید ساری سچائی بھی جان لے ۔اس نے اپنے ماتھے سے پسینہ صاف کیا اس لیے کے آپ کے ایڈ میں دیا گیا سیلری پیکیج اور دیگر مراعات میرے لیے Attractive تھیں ۔میں ہاوس جاب کے بعد پچھلے ایک سال کے دوران گورنمنٹ جاب حاصل کرنے کے لئے خاصی کوشش کر چکی ہوں

۔جس میں سواے ناکامی کے کچھ حاصل نہیں ہوا۔اگر پرائیویٹ جاب ہی کرنی ہے تو ایسی جگہ کیوں نہ کروں جہاں مجھے میری محنت کا بہتر معاوضہ مل رہا ہو۔ گھر سے سوچ کآئے ہوئے انسان دوستی خدمت خلق وطن خدمت اور دکھی انسانیت کا دور قسم کے الفاظ اسے یکسر بھول گئے تھے ۔

جھوٹ تو خیر اب بھی اس نے بولا تھا مگر گھر سے سوچ کر آئی ہوئی دھواں دھار تقریر وہ نہیں کر پائی۔اس کے چہرے پر اپنی بات کا ردعمل دیکھنا چاہا تو سوائے سپاٹ چہرے کے کچھ نظر آیا ۔یہ یقیناً انڈریو کا آخری سوال تھا۔کیونکہ اس سوال کا جواب دیتے ہی اسے اجازت مل گئی تھی ۔بلاشبہ یہ اس کی زندگی کا سب سے طویل انڈریو تھا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Wo Yqeen Ka Ik Naya Safar’ by Farhat Ishtiaq: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Wo Yqeen Ka Ik Naya Safar by Farhat Ishtiaq in Pdf

Wo Yqeen Ka Ik Naya Safar by Farhat Ishtiaq

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment