Yaar e Man By Naila Tariq

Posted on

Yaar e Man By Naila Tariq complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

ہر بارمیرے مطالبے پر تم نے خاموشی اختیار کیے رکھی بھی یہ نہیں بتایا کہ تم کیا چاہتے ہوا اگر تم پہلے مجھ سے یہ سب کہتے تو میں پہلے ہی تمہاری بات مان لیتی۔ سنجیدہ نظروں سے متابہ نے اسے دیکھا تھا جو اب بھی بے یقین تھا۔ اب تمہاری ہر خواہش پر سر جھکانا مجھ پر فرض ہو چکا ہے پہلی وجہ تو یہ کہ تم پہلے انسان ہو جس نے مجھ سے محبت کا دعوی ہی نہیں کیا

بلکہ اس پر عمل کر کے بھی دکھایا ہے دوسری وجہ یہ کہ تم ہی ہو جو پیشانی پر بل لائے بغیر مجھے ہاتھوں میں اٹھائے گھر سے ہاسپٹل اور ہاسپٹل سے گھر تک کے چکر کاٹتے رہے ہو تیسری وجہ یہ کہ تم بڑی خندہ پیشانی سے تین ماہ تک میری ہر غلط بات ہر برداشت کرتے رہے ہو چوتھی وجہ یہ کہ تم میرے لیے کسی کو بھی گولی مار سکتے ہو اور ۔۔۔۔۔”

کیا صرف ان وجوہات کی بنا پر تم مجھ سے تعلق قائم رکھنا چاہتی ہو۔ اس کی بات کاپیتے ہوئے موحد نے سوال کیا تھا جو بادہ کچھ بول نہیں سکی تھی۔ “میرے ساتھ زندگی گزارتے ہوئے تمہیں کچھ دشواریاں پیش آئیں گی صحابہ میرے لیے خود پر جبر پر جبر نہ کرو میں کہہ چکا ہوں کہ میں تمہیں پابند نہیں کرنا چاہتا ۔ اس کی جانب دیکھے بغیر وہ بولا تھا۔

مگر میں پابند ہونا چاہتی ہوں میری زندگی پہلے بھی سہل نہیں رہی ہے باپ کے نام اور اس کے خاندان نے مجھے اس دنیا میں بے آسرا چھوڑ کر میری دشوار ہوں میں اضافہ ہی کیا ہے تمہارے ساتھ یہ دشواریاں کم تو ہوں گی۔ اپنے ہاتھوں پر نظر جمائے وہ بولی تھی اور پھر میرا سوال اب تک وہی ہے کیا تم صرف اسی اسے دیکھا تھا۔ لیے مجھ سے تعلق قائم رکھنا چاہتی ہو؟” موحد نے بغور اِسکو دیکھا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Yaar e Man By Naila Tariq: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Yaar e Man By Naila Tariq in Pdf

Yaar e Man By Naila Tariq

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment