Yaar Yaaron Se Ho Na Juda by Mahira Zainab Khan Season 1

Posted on

Yaar Yaaron Se Ho Na Juda by Mahira Zainab Khan Season 1 complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

پورے کمرے کو دیکھا تھا جس کا حال بھی تقریباً الماری جیسا ہی ہو رہا تھا اچھا نہ سوری آئندہ خیال رکھوں گا لیکن ابھی تو میری شرٹ ڈھونڈ دو مجھے جانا ہے ضروری ” اس نے منت بھرے لہجے میں کہا تھاوہ ایک تفصیلی نظر اس پر ڈالتی کپڑوں کی جانب بڑھ گئی اور تھوڑی ہی دیر میں شرٹ ڈھونڈ کر اس کو پکڑائی یہ لو پکڑو!”

ارے واہ تھینک یو مناہل اب ایسا کرو کے جاؤ اور اس کو پریس کر کے لاؤ ” حارث نے مزے سے کہتے ہاتھ میں پکڑی شرٹ اس کے سر پر ڈال دی تھی اللہ حارث تمہارے کام ختم کیوں نہیں ہوتے؟

مجھے تو لگتا ہے کے میں تمہارے کام ہی کرتے کرتے بوڑھی ہو جاؤ گی تم اپنے لئے کوئی ملازمہ کیوں نہیں رکھ لیتے ؟” اس نے ناراضگی سے کہتے اپنے چہرے پر سے شرٹ بٹائی تھی ہاہاہا مجھے ملازمہ کی کیا ضرورت ؟ اس کی کمی پوری کرنے کے لئے تم ہو نہ ” اس نے بنتے ہوئے کہا تھا “

خیر اب میں ساری زندگی تو تمہارے کام نہیں کرنے والی آخر کو مجھے بھی تو جانا ہے نہ ؟” اس نے مسکرا کر حارث کو دیکھا کیا مطلب تم کہاں جارہی ہو ؟” اس نے نہ کبھی سے کہا تھا ” پیا کے گھر ” مناہل ہنستے ہوئے کہ کر استری اسٹینڈ کی جانب بڑھ گئی

” اچھا تو محترمہ کافی شوق ہے آپ کو شادی کا ” حارث اس کے پیچھے آیا تھا ” ہاں ہے تو پھر ؟؟؟” اس نے پیچھے مڑ کر اس کو دیکھا جو مناہل کو ہی دیکھ رہا تھا” چلو تمہاری شادی کا بیڑا تو میں نے اٹھا لیا اب دیکھو بس کے کتنی جلدی تمہاری شادی کرواتا ہوں

” حارث نے اسے پر سوچ نظروں سے مسکر اکر دیکھا تھا “باہ بہت جلدی ہے تمہیں بھی مجھے گھر سے نکالنے کی ؟” اس نے گھور کر اسے دیکھا تھا ” ہاں بہت جلدی ہے مجھے ” حارث کہتے ہوئے پلٹ کر کمرے سے چلا گیا تھا مناہل کو اس کا لہجہ بدلہ ہوا محسوس ہوا تھا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Yaar Yaaron Se Ho Na Juda by Mahira Zainab Khan Season 1: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Yaar Yaaron Se Ho Na Juda by Mahira Zainab Khan Season 1 in Pdf

Yaar Yaaron Se Ho Na Juda by Mahira Zainab Khan Season 1

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment