Yaqeen Kamil novel by Aiman Khan

Posted on

Yaqeen Kamil novel by Aiman Khan complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

وہ مسلسل دل ہی دل میں اللہ سے مخاطب تھی اسے بالکل بھی اندازہ نہیں ہو رہا تھا کہ آنسو نکل کر اس کے گال بھگو رہے ہیں۔ میجر اس کے قریب پہنچ چکا تھا اس نے خاموشی سے اللہ کا نام لے کر اپنا بیگ اس کی جانب بڑھا دیا تھا اور آنسو ضبط کرتے ہوئے وہ اللہ کو پکار رہی تھی اسکی پکار میں مزید تیزی آچکی تھی مینجر نے پورا بیگ کھنگال لیا تھا

لیکن اسے بیگ میں سے کچھ بھی نہیں ملا تھا۔ نجانے کیوں ایک دم اس کا دل یقین کامل سے دھڑکا تھا۔ بیگ مینجر نے اس کی جانب بڑھایا تو اس نے بے یقینی سے پہلے بیگ اور پھر مینجر کی جانب دیکھا تھا جیسے یقین چاہ رہی ہو اس نے انگھوٹی اسی پرس میں رکھی تھی. پھر وہ مینجر کو ملی کیوں نہیں وہ دل ہی دل میں حیران تھی اور تیزی سے وہاں سے باہر نکلی تھی

وہ سڑک کے کنارے پر بھاگ رہی تھی آنسو تیزی سے نکل رہے تھے اس کا بس نہیں چل رہا تھا کہ وہ جلد سے جلد گھر پہنچ جائے اور پرس کو کھنگال کر دیکھے آنسوں کا ایک وسیع گولا گل بشرہ کے حلق میں اٹکا ہو ا تھا وہ گھر پہنچی تو آندھادھند اپنے چھوٹے سے کمرے میں آگئی اور دروازہ اندر سے بند کر لیا اس کی ماں اسے آواز میں دیتی رہ گئی

مگر اس نے آکر اپنا پورا پرس اپنے پلنگ پر انڈیل دیا اس کی نظریں اس انگھوٹی کو تلاش کر رہی تھیں ان تمام چیزوں میں سے اس کی نظر اچانک اس ہیرے کی انگھوٹی پر پڑی تھی اس کی آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ گئی تھیں اس لیے اسے شدت سے رونا آیا تھا وہ پھوٹ پھوٹ کر روئی تھی اور اپنی گزشتہ غلطیوں اور اللہ پر عدم اعتماد کی معافی طلب کی تھی اور اسی حالت میں روتے روتے وہ سو گئی تھی

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Yaqeen Kamil’ novel by Aiman Khan: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Yaqeen Kamil novel by Aiman Khan in Pdf

Yaqeen Kamil novel by Aiman Khan

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment