Yeh Ghazi Yeh Tery Pur Israr Bandy By Bisma Ijazz

Posted on

Yeh Ghazi Yeh Tery Pur Israr Bandy By Bisma Ijazz complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

“اسلام علیکم مس” کیپٹن عزیر نے شوخ نظروں سے اسکے سراپے کا بھرپور جاٸزہ لیتے ہوۓ کہا اس نے سادہ سفید کاٹن کا سوٹ پہنا تھا اور میرون کلر کے ڈوپٹے سے حجاب کیا ہوا تھا سنگھار کے نام پہ آنکھوں میں سرمہ بھر بھر کے ڈالا تھا چہرے پہ چھاٸی بیزاری جیسے کسی مغرور شہزادی کا تاثر دے رہی تھی

“وعلیکم سلام” عزیر کے برعکس اسنے کافی لٹھ مار انداز میں سلام کا جواب دیا عزیر بغور اسکی جانب دیکھتے ہوۓ بولا “میرا خیال ہے پہلے ہم اک دوسرے کو اپنا اپنا تعارف کروا دیں تو اچھا رہے گا ” جی کافی نیک خیال ہے آپکا۔( اللہ آپ کو جنت دے اس خیال کے بدلے)” وہ جبراً مسکراتے ہوۓ آخری فقرہ دل میں ادا کرتے ہوۓ بولی جبکہ عزیر تو خوامخواہ اسکو دیکھ کر مسکراۓ جا رہا تھا وہ دونوں اس وقت آفس میں بیٹھے ہوۓ تھے

اسی لیے وہ مروتاً مجبور تھی اسکی باتوں کا جواب دینےکے لیے “جی تو مس مجھے سب #یو_ایس_اے کہتے ہیں اور آپ کو؟” وہ جان بوجھ کے اسکو تنگ کر رہا تھا اور توقع کے عین وہ واقعی چڑ گٸ تھی تبھی طنزیہ لہجے میں بولی اگر آپ کو یو ایس اے کہتے ہیں تو امریکہ کو یقیناً کچھ اور کہتے ہوں گے ہیں نا؟ “مس آپ مذاق نہ سمجھیں مجھے میرے سب قریبی لوگ واقعی یو ایس اے کہتے ہیں یہ میرے نام کی ایبریویشن(abrevation) ہے مطلب “عزیر شاہزیب اعوان” عزیر نے سادگی سے کہا تو اسکو اپنے روڈ ہونے پہ شرمندگی ہوٸی

اچھا چلیں اب اپنا بتاٸیں آپ کو سب کیا کہتے ہیں؟ وہ پر تجسس لہجے میں گویا ہوا ۔ اب اسکو بھی موقع ملا اپنی قابلیت جھاڑنے کا بڑے فخر سے بولی مجھے سب #ڈی_ایف_ایم کہتے ہیں کیا؟؟؟؟؟۔ وہ حیرت سے اچھل پڑا اور تصدیق کرنے کے دوبارہ پوچھا “آپ کو سب ڈی ایف ایم(dfm) کہتے یو مین سب آپ کو دڑ فٹے منہ کہتے ہیں؟؟” وہ ہنسی ضبط کرتے ہوۓ اسکو دیکھنے لگا جسکا چہرہ غصے کی وجہ سے لال ہو چکا تھا

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with “Yeh Ghazi Yeh Tery Pur Israr Bandy” By Bisma Ijazz: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Yeh Ghazi Yeh Tery Pur Israr Bandy By Bisma Ijazz in Pdf

Yeh Ghazi Yeh Tery Pur Israr Bandy By Bisma Ijazz

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment