Zaib Ul Nisa by Zaid Zulfiqar

Posted on

Zaib Ul Nisa by Zaid Zulfiqar complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

ہوا کے جھونکے نے اسکا آنچل سر سے سِرکا کر کندھے پہ چھوڑ دیا تھا۔ بالوں کی وہ لٹ اب جو قید سے رہا ہوئی تو کسی لہر کی صورت ماتھے پہ بکھر گئی تھی۔ زیب النساء نے مضبوطی سے زین کا بازو جکڑ لیا تھا۔ احمر سامنے کھڑا تھا۔ حالانکہ اس سے دور تھا

پر یہ اتنے پاس کہ وہ اسکی سانسوں کی آواز تک سن سکتی تھی۔ اس نے اپنی آنکھوں کے آگے جالا سا بنتا محسوس کیا جب زین نے مڑ کر اسے دیکھا۔ اسکی گرفت سے اپنا بازو آزاد کروایا اور اسے دیکھتا رہا ” تو آج آپکے لئیے قیامت ہے۔ سوچیں تو عدالت ہے۔ اپنا حساب خود دیں۔ میں آپکا وکیل ہوں نا گواہ۔ اِس محاسبے میں ، میں آپکے ساتھ نہیں ہوں زیب ” وہ اسے دیکھ کر رہ گئی۔

پتھر آنکھوں سے اسے دیکھتا وہ وہیں سے واپس پلٹا اور حویلی کے کھلے دروازے سے باہر نکل گیا تھا۔ وہ بھی بھربھری مٹی کے کسی بت کی مانند ہو گئی تھی۔ کوئی لمحہ ہوتا اور وہ ریزہ ریزہ بکھر جاتی۔ احمر ہولے ہولے چلتا اسکی جانب ہی آرہا تھا۔ زیب النساء نے اپنے سارے وجود میں کانپن سی محسوس کی تھی۔ وہ چلتا ہوا نزدیک آیا اور اس سے کچھ دور ٹھہر گیا۔ اسے دیکھتا رہا۔

” مجھے تم سے ملنا ہوتا تو میں ساری دنیا کے سامنے تم سے ملنے آتا زیب النساء کُجا یہ کہ تمہیں چوری پہ اکساتا۔ ” وہ زرا رکا، دو قدم آگے آیا ” اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کر بتانا زیب النساء۔ میرے لکھے کسی خط کے جیسا خط تھا وہ ؟؟؟؟؟؟ “

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Zaib Ul Nisa’ by Zaid Zulfiqar: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Zaib Ul Nisa by Zaid Zulfiqar in Pdf

Zaib Ul Nisa by Zaid Zulfiqar

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

There’s no content to show here yet.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment