Zakham Mery Allah Dhoy Ga By Farwa Yousaf

Posted on

Zakham Mery Allah Dhoy Ga By Farwa Yousaf complete Urdu novel based on social issues, age differences, cousin marriage, romantic, family system-based, kidnapping-based, funny, contract marriage, forced marriage, army-based books, etc.

آپ مجھے اپنے پاس بلا لیں۔۔ نگاہیں آسمان کی جانب ٹکیں تھیں۔۔ امید تھی کہ کوئی جواب ” موصول ہو گا مگر دوسری جانب گہری خاموشی چھائی تھی۔۔ صرف دودھ کا آدھا گلاس چاہئے تھا۔۔ اگر میں نے بھر کے دیا تو۔۔

اس میں۔ اس میں ڈانٹنے کی کیا بات تھی؟ اتنی سی بات پہ کون ڈانٹتا ” ہے؟ اور اتنی سی بات پہ کون موت کی خواہش کرتا ہے۔۔؟” دل کے گوشوں سے آواز ابھری اکثر ” جب میں تنہا ہوتی تو یوں ہی دل سے جواب موصول ہوتے ۔۔

شاید میرا دل مجھے منفی سوچیں سوچنے سے باز رکھنا چاہتا تھا۔۔ چہرہ ہتھیلیوں میں گرائے میں کتنی ہی دیر پھوٹ پھوٹ کر روتی رہی۔۔ دور مساجد میں بلند آواز کلام پاک کی تلاوت کی جا رہی تھی اور میں ویران پڑے منظر میں بلکتی اللہ کو پکار رہی تھی۔۔

مجھے امید تھی کہ وہ میرے زخم دھو دیں گے۔ مجھے سکون فراہم کریں گے۔۔ مجھے اپنے پاس بلائیں گے۔۔ مجھے بھی موت نصیب ہو گی۔۔ میں بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سکون کی نیند سو جاؤں گی۔۔ خالق حقیقی سے جا ملوں گی۔۔

Dive into the Depths of Emotion and Discovery with ‘Zakham Mery Allah Dhoy Ga’ By Farwa Yousaf: A Tale of Love, Identity, and the Life Journey Within.

Zakham Mery Allah Dhoy Ga By Farwa Yousaf in Pdf

Zakham Mery Allah Dhoy Ga By Farwa Yousaf

ناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈکرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں

👇

or

ناول کوپڑھنے کے لیےیہا ں کلک کریں

👇

Novel Galaxy is a world of Urdu novels based on social issues, rude heroes novels, Urdu revenge base novels, Urdu E-book, Urdu digest, Urdu horror and thriller novels, etc. All novels are also available online and in PDF form.

Top Categories of Urdu Novels 

 Here, you will find a list of Urdu novels from all categories that can easily be downloaded in PDF format and saved into your devices/mobile with just one click.

You might also like these NOVELS

Leave a Comment